Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ثاقب نثار اور اہل و عیال #ایک20_سے_کم_نہیں_لینا

171,872 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

کرنل (ر) انعام الرحیم صاحب (ایڈووکیٹ) فیض حمید اور ثاقب نثار کے انتہائی بھونچکا کر دینے والے مجرمانہ گٹھ جوڑ کے ایک واقعے سے پردہ اٹھاتے ہوۓ بتاتے ہیں کہ: "ہمارے صحافی دوست فخر دررانی صاحب کو اطلاع ملی کہ جنرل فیض حمید نے ٹاپ سٹی کے مالک کے گھر سے کئی قیمتی گاڑیاں اٹھوا لیں اور ان میں سے دو قیمتی ترین گاڑیاں ثاقب نثار کے حوالے کر دیں- ان گاڑیوں میں سے ایک ثاقب نثار نے اپنے خود کے استعمال میں رکھی اور دوسری اسکا بیٹا استعمال کرتا رہا- دررانی صاحب نے اس خبر کی تصدیق یا تردید کرنے کیلئے UK فون کیا گیا (ان دنوں ثاقب نثار چھٹیوں پر UK گیا ہوا تھا)- ثاقب نثار نے پوچھے جانے پر نہ تصدیق کی اور نہ تردید اور صرف اتنا کہا کہ "میری چھٹیاں خراب نہ کریں, میں فیملی کیساتھ ہوں"- انعام صاحب مزید فرماتے ہیں کہ رینجرز کے ایک افسر نے جسے ٹاپ سٹی کے مالک سے لوٹی گئی تمام اشیا فیض حمید سے ریکور کرنے کی ڈیوٹی سونپی گئی تھی, بتایا کہ "ہمیں تشویش تھی کہ کہیں ثاقب نثار ان گاڑیوں کو آگے نہ بیچ دے, میں خود ثاقب نثار کے بیٹے سے گاڑی ریکور کر کے لایا"- وہ پاکستان کا کسقدر برا وقت تھا کہ ایک فوجی ادارے کا سربراہ چوریاں کرے اور چیف جسٹس آف پاکستان چوری کا مال استعمال کرے- Fakhar Durrani

Amir H. Qureshi

23,359 просмотров • 7 месяцев назад