Loading video...
Video Failed to Load
جا دس دے دلبر ماہی نوں ۔۔۔ پورا گانا سُنیں 😍😍😍
16,364 views • 1 month ago •via X (Twitter)
35 Comments

وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا، اب اسکا حال سنائیں کیا،

👌👌👌

Behrin ma enjoy karin ap ko dilbar ka dukh ho ra

ہاں جی ، دلبر کی کرنوں سے ہی سکون ملتا ہے 😍😍

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

💔💔💔😢

Beegum ko ly jaty na

یہ بات تو یاد ہی نہیں آئی 😢😢

یہ پانچ پانچ منٹ کے گانے کون سنتے مھھے دو منٹ کی ویڈیو نہیں برداشت ہوتی 🙄😐☹️☹️😭😭😭😭😭

تو آپ نہ سُنیں کوئی مجبوری تھوڑی ہے

بلکل نہیں ہیگی میں سچ میں ویسے ہی کہہ رہی اب اتنے لمبے گانے بہت کم لوگ سنتے ہونے میں تو ویسے بھی سیڈ سانگ سنتی

یہ والا بھی غم سے بھرا ہوا گانا ہے

Best definition of Ishq..🔥🔥

آج کی نسل تو عشق کی “ ع “ سے ہی ناواقف ہے جب سے ایک کلپ سُنا تھا ، تب سے ہی پورا گانا ڈھونڈ رہا تھا

@BinteHaya8877 Ishq hota kya hai ap ko tou experience hoga lag bhe rha hai

@BinteHaya8877 عشق کی کوئی bookish definition نہیں ہے یہ ایک کیفیت کا نام ہے جو خود چاہ کر طاری نہیں کی جا سکتی

@SaifKha34073058 🔥🔥 شاہ جی اگر کوئ محبت میں ماتحت نہیں بنتا تو اسے عشق کا نام نہ دے ۔۔ عشق محبوب کے پیروں میں رہتا ہے ۔۔۔ اور مسلسک کیفیت ہے ۔ آج میں کل تم۔ ۔۔ یہ عشق نہیں۔۔

@SaifKha34073058 محبت اور عشق میں بہت فرق ہے اگر کوئی ماتحتی قبول نہیں کر سکتا تو وہ محبت کے ہی قابل نہیں ۔۔۔ عشق تو بہت دووووووور کی بات ہے

@SaifKha34073058 یہی بات ۔

زبردست 👏🏻

😍😍😍

It's just promotion of song from different accounts. Copy of Fareeda khanam ghazal music

👍

کمال شاہ جی

نوازش 😍😍

Song nahi Hy Sir Kalam Hy Baba Bulhay Shah ka

شکریہ اصلاح کرنے کا 👍👍🤲

🫡🫡

مجھے گانے ، غزل یا کلام میں آج تک فرق کا نہیں پتہ چلا 😢😢

سر چربہ ہے۔ "وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا"

اس شاعری پر فوکس ہے

Music and singing very nice

Yes 👍

سلکار کمال دی دھن گیت اور گائیکی ❣️❣️

بے شک گرو جی 💖💖💖
Related Videos
Sensitive content
دس مئی کا ہیرو کامران مسیح 😍✌🏻🇵🇰✌🏻😍 ہماری دعائیں ہمارا سلام 🫡🤲🏻🫡🤲🏻🫡
scorpio♏#DJ 🧓🏻
31,178 views • 1 year ago
