Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

جامعہ پشاور کی ویلکم پارٹی میں طالبات کی کیٹ واک

32,555 Aufrufe • vor 6 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

خیبر پختونخوا کے نوجوان مسلم لیگ ن کی جانب جاندار رحجان دکھا رہے ہیں پشاور اسلامیہ کالج میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا تاریخی اور شاندار کنونشن کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔ یہ تقریب نہ صرف پارٹی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا مظہر تھی بلکہ نوجوانوں کی توانائی اور سیاسی شعور کا بھی روشن ثبوت پیش کرتی ہے۔کنونشن میں خیبرپختونخوا اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف ڈاکٹر عباداللہ خان بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے اور نوجوان طلبہ و طالبات سے اپنے خیالات کا تبادلہ کیا۔ نوجوانوں کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی، جس سے پارٹی پر اعتماد اور سیاسی شعور کا واضح مظاہرہ ہوا۔ یہ کامیاب کنونشن اس بات کا مظہر ہے کہ خیبر پختونخوا کے جوان محض نعروں تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ وہ ملک کی ترقی، خوشحالی اور عملی اقدامات کے لیے کام کرنے والی مسلم لیگ (ن) کی طرف جاندار طور پر آرہے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی پختون علاقوں میں مضبوطی دراصل پاکستان کی مضبوطی ہے، کیونکہ یہ وہ پارٹی ہے جس نے پاکستان بنایا اور یہی پارٹی ملک کی وحدت کی محافظ ہے۔کنونشن میں مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کی قیادت کے ساتھ ساتھ پشاور ڈویژن، ضلع پشاور اور سٹی پشاور کی مرکزی قیادت بھی شریک رہی، جس سے تقریب کی اہمیت اور وقار میں مزید اضافہ ہوا۔

Khadim Ali khan Yousaf zai

34,633 Aufrufe • vor 7 Monaten