正在加载视频...

视频加载失败

جائے وقوعہ والی جگہ

264,024 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

tahirashaam 的头像
tahirashaam2 年前

جو لوگ قاضی سے ہمدردی کر رہے ہیں ۔وہ یا تو کنفیوزڈ ہیں یا خود چور ہیں یا احساس کمتری میں مبتلا ہیں

Imran Khan Remy 的头像
Imran Khan Remy2 年前

مزہ آ گیا 🥰❤️

𝙳𝚊𝚗𝚒𝚜𝚑𝚒𝚘𝚞𝚜 𝚅𝚒𝚋𝚎𝚜‏ 的头像
𝙳𝚊𝚗𝚒𝚜𝚑𝚒𝚘𝚞𝚜 𝚅𝚒𝚋𝚎𝚜‏2 年前

New donuts join the club 🤦

Malik Umar 的头像
Malik Umar2 年前

یہ وہ جگہ ہے جہاں پہ ایک بہادر ماں کے بیٹے نے بہادری سے ایک نا انصاف کرنے والے چیف جسٹس کو بہت اچھے الفاظ بولے اگر انہوں نے اچھے کام کیے ہوتے تو قوم ان کو اچھے الفاظ سے یاد رکھتے برے کام کا برا ہی نتیجہ ہوتا ہے اور وہ سامنے ضرور اتا ہے

tahirashaam 的头像
tahirashaam2 年前

جائے وقوعہ پہ مجرم قاضی کے ساتھ مکمل انصاف کیا گیا ۔

Aamir Khan Yousafzai 的头像
Aamir Khan Yousafzai2 年前

اب تو لازم ہے ان سے خریداری

Roohulamin Utman 的头像
Roohulamin Utman2 年前

آپ کو چاہیے تھا کہ مرد مجاہد کی یا فیملی میں کسی کی تفصیل شئر کرتے وہ کس حالت میں ہوگا سوچے @Naya__Pakistan_

Abbasi 的头像
Abbasi2 年前

Hello @FIA_Agency یہ بندہ مسلسل چیف جسٹس کی ویڈیو لگا کر ٹرول کروا رہا ہے اور انتشار پھیلا رہا ہے اس اکاؤنٹ کا بھی پتا نہیں لگا سکتے ۔جو اسلام آباد سے آپریٹ کر رہا ہے ۔

M Arshad khan 的头像
M Arshad khan2 年前

اس بیکری والے کا بھی مؤقف جاننے کی کوشش کی جاۓ۔

Asif Ali 的头像
Asif Ali2 年前

یہ حسنین کب سے فوڈ وی لاگر بن گیا 🍩

相关视频