Loading video...
Video Failed to Load
جب اسٹیبلشمنٹ کا بوٹ سر پر ہو تو اداروں کا غم و غصہ نہیں جاگتا اور نا ہی توہین ہوتی ہے۔
245,413 views • 3 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

ہم نے ہی اسٹیبلشمنٹ کو سر پر چڑھایا ہوا ہے

پیوٹن چوہدری سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے منشی باپ کا بیٹا ہے تو مجھ پر ایف آئی آر کروا 😀 #منشی_الیکشن_کمیشن_نامنظور

جب کبھی پاکستان میں کوئی ایسا لیڈر آیا جس نے امریکہ کی لائف لائن بند کیں تو آپ دیکھ لیجئے گا پاکستان میں بیٹھے اسرائیلی ایجنٹ اکٹھے ہو جائیں گے گی ۔۔جنرل حمید گل

Dont mis End -😁🔥

#عمران_خان_بچائےگا_پاکستان

ان شاء الله پاکستان کے تمام فرعون اور انکا ساتھ دینے والے اور انکا دفاع کرنے والے سب اپنے انجام کو پہنچیں گے ایک دن الله کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں تین تین دفعہ ذلیل ہونے کے باوجود ن لیگ اور پی پی نے کچھ نہیں سیکھا اور اب چوتھی بار ہے یہ چھتروں کے ہی مستحق ہیں دونوں پارٹیاں

These "institutions" are the ones who have made Pakistan into the state that it is today.

جیسے تم اندھے تھے اپنے وقت

کوئی شرم کوئی حیا
Related Videos
Sensitive content
نا شادی ہوئی نا ہی بچے نا گھر بسا اور نا ہی زندگی کا کوئی سکھ دیکھا اور بڑی عید سر پر آ بھی گئی ہے 😭😭😭
Sonia Talha Siddiqui
61,413 views • 5 months ago
