Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
جب اللہ ناراض ہو جائے تو اس طرح عذاب آئیں گے یا اللہ ہماری گناہوں کو معاف فرما
78,126 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

"ترقی یافتہ دنیا میں اسے ناقص منصوبہ بندی، بدانتظامی اور لوگوں کی جان و مال کی حفاظت میں ناکامی کہا جاتا ہے۔ پاکستانی ملا حکمرانوں کی ناہلی کو اللّه پاک کے عذاب سے تشبیہ دی جاتی ہے۔

یہ سارے گھر آبی گزرگاہ پر بنے ہوئے ہیں اور تم اسکو اللہ کا عذاب کہ رہے ہو۔اگر یہ گھر یہاں نہ بنے ہوتے تو اتنا نقصان نہ ہوتا۔یہ صرف اور صرف انتظامی نا اہلی ہے۔۔۔ اس قوم کا وطیرہ ہو گیا ہے ہر کام اللہ پر ڈال دیتے ہیں

لوطئیے یہ عزاب نہیں ہے یہ انسانوں کی اپنی کوتاہی اور نا اہلی ہے جب یہ اس جگہ پر مکان بنا رہے تھے تو کیا انکو نہیں پتا تھا کہ یہ پہاڑوں سے گر کر گزرنے والے پانی کے راستے میں مکان تعمیر کر رہے ہیں؟ بیشک کئی کئی سال پانی نا گزرے لیکن پانی اپنے پرانے راستے سے کبھی نا کبھی گزرتا ہے

ابے گانڈو دیوبندیو! مدارس میں بچوں کے ساتھ لونڈے باز نہ کرو پھر

کیا آپ کے اللہ میاں میں انسانوں کے خصوصیات ہیں۔ مثلاً ناراض ہونا ، خوش ہونا، دیکھنا ، سننا ، بھیگ ماننا ، لوگوں کو مارنا پیٹنا ، قرض لینا ، وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ یہ اللہ کا تصور انسانی خیال ہے اور ہر ایک معاشرے نے اس خیال کو اپنے طریقے سے تراشا ہے۔۔۔

جب لوگ پہاڑوں سے آنے والے سیلابی پانی کے ریلے کا جو قدرتی راستہ ہے اس پر قبضہ کر کے ناجائز طور پر تعمیرات کریں گے تو وہ لازماً قدرتی نہیں بلکہ انسانوں کی اپنی پیدا کردہ آفت تصور ہو گی!

یہ اللہ کا عزاب غریبوں کی بستیوں میں ہی نقصان کیوں کرتا ہے۔ ڈی ایچ اے اور بحریہ میں تو نہیں آتا۔

یہ اللہ کی ناراضگی نہیں عوام نے کون سا حق کھایا ہے کسی کا حکمرانوں کے غلط کاموں اور عشاشیوں کی وجہ سے عوام بھگت رہی ہے

اس کو عذاب بالکل نہیں کہتے اللہ رب العزت نے اپ کو ذہن دیا ہے اشرف المخلوقات بنایا ہے سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں دی ہیں اپ ندی کے بیچوں بیچ مکان بناؤ یا پانی کے بہاؤ کی جگہوں پر ابادیاں کرو کل کو پانی اپنا رستے پہ ائے اور سب کچھ تباہ کرے یہ عذاب ہرگز نہیں

مولانا صاحب بیشک ہمارے اعمال عذاب والے ہی ہیں لیکن پانی کے بہاؤ پر بستیاں آباد کرنے سے تباہی ہی پھیلتی ہے اس حقیقت ہو بھی سمجھنا چاہئے ہر بات قدرت اور عذاب سے نتھی نا کیا کریں یہ تمام گھر پانی کے راستے میں ہی بنے نظر آرہے ہیں اور پانی اپنے راستے پر جارہا ہے تباہی تو ہوگی
