Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

جب اُولاد کو حرام کھلایا جائے گا تو نتیجہ آپکے سامنے ھے ۔۔ لو جی لڑکیوں کا ابا سامنے آگیا ۔ طاقتور وکیل تو عمران کا دلال شعیب شاہین نکلا ۔ 🚨 ‼️پولیس نے لڑکے کو چھوڑ کر زیادتی کی۔ تھانے میں میری بیٹیوں کی بات تک نہیں سنی...

67,158 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von S Rahman
S Rahmanvor 2 Jahren

@Sohaibz512 اس لعنتی شعیب کو بولا جائے کہ ثابت کرو کہ آنکھ ماری ، جب اس لعنتی سے اور کوئی بات نہ بنی تو آنکھ مارنے کا ڈرامہ کر رہا ہے …. وہاں بہت سے لوگ کھڑے تھے وہ بزرگ بھی کھڑے تھی جو بعد میں ان منافق بچیوں کی وڈیو بنا رہا تھا جسکو یہ گندی عورتیں گالیاں دے رہی تھیں کہ وڈیو کیوں بنا رہے ہو

Profilbild von 𝕌𝕊𝕄𝔸ℕ 𝕄𝕌𝔾ℍ𝔸𝕃 🅇
𝕌𝕊𝕄𝔸ℕ 𝕄𝕌𝔾ℍ𝔸𝕃 🅇vor 2 Jahren

لو جی ہتھنیوں کا ابا سامنے آگیا ۔ طاقتور وکیل تو عمران خان کا دلال شعیب شاہین نکلا ۔ 🚨

Profilbild von Amjad Hussain Bukhari
Amjad Hussain Bukharivor 2 Jahren

لڑکی کا نام ایمان زہرا ہے اور والد کا نام محمد قاسم ہے ، خوف خدا کریں جھوٹ تو نہ پھیلائیں

Profilbild von Alizay Khan
Alizay Khanvor 2 Jahren

ایسی بیٹیاں رسوائی کا باعث ہی بنتی ہے

Profilbild von Imran Wazir
Imran Wazirvor 2 Jahren

خیر برا ہوا لیکن کسی باپ نے بیٹیوں کو سیلف یفنس توسکھایا ہے ورنہ کچھ لوگوں کو انکھ مارو تو گیراج لےجاکر چارماہ والا ریکارڈ ہی بنالیتےہیں

Profilbild von Rukshi
Rukshivor 2 Jahren

سلام یا علی ع مدد چھوٹے بھائی اپکی بات کا جواب Pmln کی ناکامی کی وجہ خدا کی قسم انکا سوشل میڈیا جو بہت کمزور ہے ایک وجہ یہ بھی ہےکہ انکی پارٹی اج بد حال ہے@MaryamNSharif

Profilbild von M. Nawaid Qureshi
M. Nawaid Qureshivor 2 Jahren

جس کی بھی بیٹیاں ہوں جن لوگوں نے بھی تربیت دی ہو کل کو یہی لڑکیاں جب خود ان لوگوں کی وہ درگت بنائیں گی کہ وہ لوگ روئیں گے اور انکے آنسو پونچھنے والا کوئی نہ ہوگا

Profilbild von اشفاق احمد راجہ
اشفاق احمد راجہvor 2 Jahren

ان گشتیوں کو صرف لوڑا چاہیے وہ دو

Profilbild von Syed Shah
Syed Shahvor 2 Jahren

Jootho py Allah ki Lanat

Profilbild von Naeem Aslam
Naeem Aslamvor 2 Jahren

@81_kaif یوتھیے اس ملک کا جاہل ترین طبقہ بن چکے ہیں

Ähnliche Videos

شعیب اختر اور تابش ہاشمی کا بہترین مزیدار مکالمہ : شعیب اختر: "میں نے بھاگنا شروع کیا، پھر میں نے دوڑنا شروع کیا۔ جب میں نے دوڑنا شروع کیا پھر میں نے اسپرنٹ لگانا شروع کی۔ جب میں نے اسپرنٹ لگانا شروع کی، میں نے پھر اڑنا شروع کیا۔ جب میں نے اڑنا شروع کیا، پھر میں نے یہ سوچنا شروع کیا کہ اب وہ ایک دن آئے گا کہ جب میں عمران خان کے ساتھ کھیلوں گا۔ شعیب اختر: "لیکن... لیکن ریٹائر ہو کے میں نے کہا نہیں، اگر میں ان کے ساتھ کھیل نہیں سکا، میں ان سے ملوں گا ضرور۔" میزبان: "ہاں، صحیح ہے۔" شعیب اختر: "تو پھر انہوں نے مجھ سے بڑا لاڈ کیا۔ ساری زندگی بڑا لاڈ کیا عمران خان نے مجھ سے، بہت لاڈ کیا۔" میزبان: "اب دل نہیں کرتا؟" شعیب اختر: "ہاں..، کیوں نہیں کرتا! میں ایسا نہیں ہوں، میں اوپنلی بات کرتا ہوں۔" میزبان: "میں بھی اوپن ہی بات کرتا ہوں شعیب اختر: "میں نے کرکٹ اسٹارٹ کی صرف عمران بھائی کی وجہ سے۔" تابش ہاشمی: "بہت سارے لوگوں کا یہی کہنا ہے۔" شعیب اختر: "ٹھیک ہے، اور میں نے... اس لیے اسٹارٹ کی کہ ایک میں نے سیلفش آدمی دیکھا..."..جو اپنے لیے نہیں کھیلتا تھا۔ جو ملک کے لیے کھیلتا ہے ، جو کوشش کرتا کہ یار ملک جیتے، میچ ونر ہوں گے، بیٹنگ پہلے کرنے آ جائیں گے،

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)

112,535 Aufrufe • vor 1 Monat

آیت نور کی گمشدگی کے پہلے تین چار روز تک پولیس نے کچھ نہیں کیا اگر پولیس ایکشن لیتی تو شاید آیت نور زندہ ہوتی ۔ آیت نور کے والد محمد شفیق بتارہے ہیں کہ جب آیت نور گمشدہ ہوئی تو دو ڈھائی گھنٹے تک ہم خود تلاش کرتے رہے پھر تھانے جاکر رپورٹ درج کرائی ۔ رپورٹ درج کرانے کے دو ڈھائی گھنٹے بعد پولیس آئی ۔ ہمارے گھر کے قریب کیمرہ لگا ہوا تھا ۔ اس میں جو لڑکا آیا ۔ اس کا ہلکا سا چہرہ نظر آیا تھا ۔ پولیس والے اس کے بعد تھوڑا گھوم پھر کر واپس چلے گئے تھے ۔ پھر جب مجھے ویڈیو ملی تو میں نے ان کو بتایا تھا کہ یہ ایک پٹھان لڑکا ہے جو اکثر ہمارے گھر کے پاس کھیلتا رہتا ہے میں نے ان کو اس کا گھر بھی بتایا ۔ لیکن وہاں تالا لگا ہوا تھا ۔ تھوڑی بعد اس لڑکے کا بڑا بھائی اور والدہ بھی آگئی تھیں تو میں نے پولیس کو بتایا کہ سر کیمرے میں جو لڑکا ہے وہ جو اس کا چھوٹا بھائی ہے مجھے وہ لگ رہا ہے ۔ پولیس اس لڑکے کے بڑے بھائی کو اٹھا کر لے گئی ایک یا دو دن رکھا پھر چھوڑ دیا ۔ پھر تین چار روز پولیس محلے میں آگے پیچھے گھومتی رہی ۔ لیکن کچھ بھی نہیں ملا ۔ اس طرح دس بارہ روز گزر گئے ۔ پھر میں نے عمران علی زئی سے بات کی اور وہ آئے تو انہوں نے میرے ساتھ مکمل تعاون کیا اور پولیس بھی پھر ایکٹو ہوگئی۔ جس روز میں نے پولیس کو لڑکے کی نشاندہی کی تھی اگر وہ ایکشن لیتے تو شاید آج میری بچی آیت نور زندہ ہوتی ۔ #JusticeForAyatNoor

Shehr Bano Official

15,553 Aufrufe • vor 1 Monat

الحمد للہ میں خیریت سے ہوں میں پاکستان آچکا ہوں میں آپ سب بہن بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جیسے آپ سب نے مجھے سپورٹ کیا میں یہاں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ پاکستان سے میری ویڈیو کو لے کر سعودیہ کو رپورٹ کیا گیا کہ جیسے میں نے سعودیہ کے خلاف بات کی ہے میں انتشار پھیلا رہا ہوں، لیکن جب سعودیہ کے اداروں نے دیکھا کہ اس ویڈیو میں ایسا کچھ نہیں ہے تو انہوں نے باعزت طریقہ سے مجھے چھوڑا اور معذرت بھی کی میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں اللہ کے سامنے بھی گواہی دونگا کہ عمران خان نے ہمیں کبھی اپنے ملک کے خلاف اپنی فوج کے خلاف کچھ کرنے کو نہیں کہا لیکن یہ میں آج بھی یہ کہوں گا کہ جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی اس نے 9 مئی کروایا میں آپ سب کا اپنی قوم کو اپنے دوستوں کا جنہوں نے میری فیملی سے رابطہ رکھا میری ہر طرح مدد کی ان سب کا بے حد شکر گزار ہوں خاص کر ان سب کا جنہوں نے میرے لیئے دعائیں کی ۔۔۔ پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد PTI PTI Karachi

MNA Faheem Khan

118,691 Aufrufe • vor 2 Jahren

السلام علیکم پاکستان کراچی کے علاقے تھانہ گلبہار کی حدود میں ایک جوان لڑکے کا اغوا اور تشدد کیا پولیس صرف لاش پر ہی کاروائی کرتی ہے؟ ڈیوٹی افسر محمد علی نے نوجوان کی درخواست موصول کرنے سے انکار کر دیا کراچی پولیس میں موجود چند کالی بھیڑوں نے پورے ادارے کو بدنام کرنے کا ٹھیکہ اٹھایا ہوا ہے تھانہ گلبہار کا ایس ایچ او بہت ہی غیر ذمےدار افسر ہے جسے علاقے اور تھانے کی کوئی فکر نہیں نا وہاں ہونے والے جرائم کی فکر ہے اور کیس درج ہونے ہی نہیں دیتے اور افسران بالا کو پیغام جاتا ہے کہ جیسے سب اچھا ہے جبکہ ایسا نہیں ہے تھانے میں رات کو موجود ڈیوٹی افسر محمد علی شاید آئی جی سندھ سے بھی زیادہ طاقتور ہے جو سائل کی درخواست وصول نہیں کرتا اور سائل کو زلیل کرتا ہے اور کہتا ہے جہاں شکایت کرنی ہے کر لو میرا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا اس قسم کے لوگ ہی حکومت سمیت ادارے کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں اور عوام میں عدم تحفظ پیدا کرتے ہیں اور مافیاز کے نمائندے کی حیثیت سے ادارے میں موجود رہتے ہیں۔آئی جی سندھ کو ایسے لوگوں سے پولیس کو صاف کرنے کی سخت ضرورت ہے ورنہ عوام باغی ہوتی ہے اور پولیس کے خلاف نفرت پیدا ہوتی ہے اور پھر خطرناک صورتحال کا سامنا پوری ریاست کو کرنا پڑتا ہے میری وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی ویسٹ اور ایس ایس پی سینٹرل سے درخواست ہے کہ تھانہ گلبہار کے ایس ایچ او اور ڈیوٹی افسر محمد علی کو فوری نوکری سے برخاست کیا جائے اور ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے #KarachiPolice #karachi

Noman Khan

11,724 Aufrufe • vor 2 Jahren

🚨🚨🚨 مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں عمران خان کی حکومت میں آزاد ہوئی، انہوں نے مجھے فرانس بھیجا، آسیہ ملعونہ اس وقت عمران نیازی اور اس کے ذہنی غلام شخصیت پرست یوتھیے بھاولے ہو رہے تھے کہ یہ عدالت کا فیصلہ ہے اس میں حکومت یا عمران خان کا کوئی قصور نہیں ہے، حالانکہ ریکارڈ پر ہر چیز موجود ہے جیسے کہ عمران نیازی نے امریکہ میں خود کیمرے کے سامنے اعتراف کیا کہ ہم نے ایک مذہبی سیاسی جماعت کے قائدین کو جیلوں میں ڈالا اور آسیہ کی رہائی ممکن بنائی، عمران نیازی نے یہ بھی کہا کہ اس سے پہلے کسی اور حکومت نے یہ جرت نہیں کی کہ اس کو رہا کر کے باہر بھیجتے یہ کام میری حکومت نے کیا ہے، پہلے تو کہہ رہے تھے یہ عدالت کا فیصلہ ہے پھر خود ہی اپنی زبان سے اقرار کہ کہاں ہم نے رہا کروایا۔ اب کل بلہ کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا بلہ پی ٹی آئی سے چھن گیا، اب یہ بھی تو سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے۔ منافقوں
0:30

Sensitive content

🚨🚨🚨 مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں عمران خان کی حکومت میں آزاد ہوئی، انہوں نے مجھے فرانس بھیجا، آسیہ ملعونہ اس وقت عمران نیازی اور اس کے ذہنی غلام شخصیت پرست یوتھیے بھاولے ہو رہے تھے کہ یہ عدالت کا فیصلہ ہے اس میں حکومت یا عمران خان کا کوئی قصور نہیں ہے، حالانکہ ریکارڈ پر ہر چیز موجود ہے جیسے کہ عمران نیازی نے امریکہ میں خود کیمرے کے سامنے اعتراف کیا کہ ہم نے ایک مذہبی سیاسی جماعت کے قائدین کو جیلوں میں ڈالا اور آسیہ کی رہائی ممکن بنائی، عمران نیازی نے یہ بھی کہا کہ اس سے پہلے کسی اور حکومت نے یہ جرت نہیں کی کہ اس کو رہا کر کے باہر بھیجتے یہ کام میری حکومت نے کیا ہے، پہلے تو کہہ رہے تھے یہ عدالت کا فیصلہ ہے پھر خود ہی اپنی زبان سے اقرار کہ کہاں ہم نے رہا کروایا۔ اب کل بلہ کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا بلہ پی ٹی آئی سے چھن گیا، اب یہ بھی تو سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے۔ منافقوں

Khawaja Yaseen Usmani

73,638 Aufrufe • vor 2 Jahren

🚨🚨سوشل میڈیا پر اس خاتون کو مظلوم بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے خاتون کا نام میرا شعیب ہے اس نے شوہے شعیب کے ساتھ مل کر جعلی اٹارنی بنوائی اور اپنے بہن بھائیوں کی پراپرٹی فروخت کر دی ہے ۔مزید اسکی والدہ وینٹی لیٹر پر یے اور اس نے والدہ کا فون استعمال کرتے ہوئے بینک عملہ سے ساز باز کر کے والدہ کے اکاؤنٹ سے 31 کروڑ روپے بھی نکلوا لئے ہیں .اس خاتون میرا شعیب اور اسکے شوہر ،بینک ملازمین اور گھریلو ملازمین کے خلاف ایک ماہ پہلے اسکی بہن کی مدعیت میں فراڈ کا مقدمہ درج ہوا ہے .یہ خاتون اپنے شوہر اور دیگر سہولت کاروں کے ہمراہ آپنے بھائی اور بہن کے خلاف مقدمہ درج کروانے کیلئے وقوعہ بنانے گئی تھی اور جان بوجھ کر بہن سے لڑائی کی ،دونوں بہنیں لڑ پڑی اور بھائی نے دونوں بہنوں کو ایک ایک تھپڑ مارا کہ باہر تماشہ نہ کریں درمیان میں بہنوئی آیا تو دونوں کی ہاتھا پائی ہو گئی بعد میں نوسرباز گروپ نے تھانہ درخواست دی کہ بھائی اور بہن نے کلاشنکوف سے مارا اور جان کی دھمکیاں دیں .پولیس نے کہا کہ ویڈیو اور حقائق کے مطابق درخواست دیں .اصل میں میرا شعیب عورت کارڈ کھیل کر بھائی بہنوں کی کروڑوں روپے کی پراپرٹی اور کیش ہڑپ کرنا چاہتی ہے۔

Shehroz Azhar

12,694 Aufrufe • vor 3 Monaten

"کل جو ہماری گرفتاری ہوئی تو ہمیں کوئی علم نہیں تھا کہ ہم سے کون سا جرم سرزد ہوا ہے۔ ہمیں اندازہ تو تھا کہ ان کو سنجانی جلسے کی تکلیف ہے۔ پوری قوم کو یہ دو باتیں بتانا چاہتا ہوں، کہ حد کر دی ہے ان لوگوں نے۔ بے شرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے! نہ ان کو قانون کا کوئی پاس ہے نہ لحاظ ہے! نہ ارٹیکل 14 کے تحت احترام اہمیت کا حق ہے پاکستانیوں کو! جس طریقے سے یہ لوگوں کو کھینچتے ہیں اور پارلیمنٹیرینز کو کیمرے کے سامنے پارلیمنٹ کے سامنے ان کو حیا ہی نہیں ہے! اور سب سے بڑا گلا میرا اسلام اباد ہائی کورٹ کے جج صاحبان سے بنتا ہے! جج صاحبان اس طرح سے دھڑا دھڑ غلط کیسوں پر ریمانڈ نہ دیں۔ یہاں پولیس کے کیس درج کرنے کی دیر ہے اور جج صاحبان خود ہی اٹھا لیتے ہیں باقی کام! ابھی یہ جو پرچہ دیا ہے اس میں الزام ہے کہ علی امین خان نے ڈی ایس پی کی کنپٹی پر کلیشن کوف رکھی جلسے میں! اور میں نے کسی کے کپڑے پھاڑے اور تو اور شعیب شاہین نے پستول نکال کر کسی تھانیدار کی کنپٹی پہ رکھی! چھ گھنٹے سات گھنٹے کے جلسے میں کسی نے کیا کوئی ایک اسلحہ دیکھا؟ تعزیرات پاکستان کا دفعہ 193 یہ پولیس والوں کے لیے سزا مقرر کرتا ہے کہ اگر یہ کسی پر غلط کیس بنائیں گے تو اتنی ہی سزا ان پر ہوگی جتنی سزا وہ بے قصور کو ملزم بنا کر دلانا چاہتے ہیں۔" شیر افضل خان مروت

Sher Afzal Khan Marwat

224,329 Aufrufe • vor 2 Jahren

اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں! رفتار نے عمران خان پر "پروجیکٹ عمران خان" نام سے ڈاکیومنٹری بنائی، جس میں یہ کہنے کی کوشش کی گئی کہ عمران خان کو فوج نے بنایا! عمران خان کے ایک ٹائیگر نے نہایت ہی مؤثر انداز میں Raftar اور اس کے مالک Farhan Mallick کو اسکول چھوڑ دیا۔ ویڈیو دیکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔ رفتار نے یہ ڈاکیومنٹری یا اپنی نالائقی کی وجہ سے بنائی، یا فوج کو خوش کرنے کے لیے تاکہ مقبوضہ پاکستان میں ان کا کام چلتا رہے۔ رفتار کی یہ بکواس وہی افسانہ ہے جو فوج نے لوگوں کو بیچنے کی کوشش کی، لیکن شرمناک ناکامی کا شکار ہوئی۔ عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسٹار ہے اور پاکستانی فوج کی اتنی اُوقات نہیں کہ وہ عمران خان کو بنائے۔ یہ میں نہیں کہہ رہی، یہ برطانیہ کے اخبار دی گارڈین نے کچھ دن پہلے کہا۔ عمران خان کو عوام نے بنایا ہے۔ الٹا عمران خان نے فوج کو بنایا۔ 2022 تک اگر فوج اتنی مقبول تھی، تو یہ عمران خان کی وجہ سے ہے۔ 2022 میں فوج زلت کے اس گٹر میں گر گئی کہ 4 سال ہو گئے اور ہر دن کے ساتھ اس زلت کے گٹر میں اور گہری ڈوبتی جا رہی ہے۔ اگر فوج نے عمران خان کو بنایا، تو فوج نے پچھلے 4 سالوں سے عمران خان کو کیوں نہیں مٹا دیا؟ فوج نے پچھلے چار سالوں سے خود کو کیوں نہیں بنایا؟ پروجیکٹ عمران خان، عوام کا پروجیکٹ تھا، ہے اور رہے گا!

Pakistan Walli

60,555 Aufrufe • vor 5 Monaten