Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
جب اپنے بچے مدرسے میں داخل کرتے ہو تو اپنے بچوں کا حال احوال بھی پوچھ لیا کرو. تمام لوگ اپنے بچے خود پڑھانے لگ جائیں تو یہ مولوی کرہ ارض سے دھاری دار کتے اور ڈائنوسارس طرح معدوم ہو جائیں گے۔ ۲ #عوام_کو_اِنصاف_کون_دیگا
118,664 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

بچے پیدا کرتے جاؤ اور مدرسوں میں داخل کرواتے جاؤ، اُس مولوی سے پہلے اس بچے کے ماں باپ کی چھترول ہونی چاہیئے

@Stollen_Heart یہاں غریبوں کے بچے یا یتیم ہوتے ہیں اسلئے یہ ملا فرعون بن جاتے ہیں اگر خود بھی انڈر پرولیجڈ کلاس سے ہوتے ہیں

Lanat lanat lanat is shaks pay or tammam Pakistan kay molviun pay or un sab par jinohon nay aaj us molvi kay liay dua ki jis nay eek 12 saal kay bachay say ziadti ki

یہ کونسا طریقہ ہے پڑھانے کا ؟ اس بچے کی بمشکل چار یا پانچ سال عمر ھوگی، تشدد سے بھی کبھی کوئی سیکھا ہے ؟

دل چاہ رہا ہے اس شخص کو زندہ رکھ کر اس کی کھال اتاری جائے

دین کو ٹارگٹ کرنے کے بجائے ایک شخص کو غلط کہا جانا چاہیے۔ کیوں کہ جتنے غلیط یونیورسٹی کے اساتذہ اور جنسی بلیل میلنگ سکول کالجز یونیورسٹیوں میں ہے اتنی مدارس میں نظر نہیں آتی۔ گورنمنٹ سکول میں بچوں پر تشدد اس سے کئی گناہ زیادہ ہوتا ہے۔ مگر اسکا مطلب نہیں کہ یہ شخص ٹھیک ہے

کالج یونیورسٹیز جیسے شیطانی اڈوں اور پروفیسرز کا انبیاء کے وارثاء سے کیا تقابل؟؟ مسجد مدارس تو اللہ کا گھر ہوتے وہاں کے پاکیزہ ماحول میں کیسے یہ درندگی اور بچہ بازی ہوجاتی ؟؟

اتنے چھوٹے بچوں کو کون مدرسہ بیجھتے ہیں

سب لوگ ریٹویٹس کرو اس بیغیرت کو اللّہ ایسے جعلی مولویوں کو تباؤبرباد کرے آمین

Ameen
Ähnliche Videos
Sensitive content
"جب ارشد شریف شہید کو مارا گیا تو میڈیا کو متحد ہونا چاہیے تھا چینلز بند کر کے گھر چلے جانا تھا۔ پوری دنیا میں میڈیا کی آزادی کی تنظیمیں بنی ہوئی ہیں۔ آپ بھی اپنے حقوق کے لیے اکٹھے ہو جائیں۔ کشمیر میں اتنے لوگ شہید ہوئے میڈیا پر ایک لفظ نہیں بولا گیا کیوں؟ اس طرح تو عوام کا اعتماد میڈیا سے اٹھ جائے گا جب عوام کا اعتماد اٹھ گیا تو کس نے چینلز دیکھنے۔ یقین کریں متحد ہوکر جدوجہد کریں گے تو آزاد ہو جائیں گے"۔علیمہ خان
PTI
60,739 Aufrufe • vor 2 Monaten
