Loading video...
Video Failed to Load
جب بھی کبھی ضمیر کا سودا ہو ڈٹ جاؤ تم حسینؓ کے انکار کی طرح!
1,108,657 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

@ImranKhanPTI @SMQureshiPTI زین بھائی وقت گزر جائے گا،انشااللہ

@ImranKhanPTI @SMQureshiPTI پہلے شاہ صاحب سے عقیدت تھی اب عشق ہے باپ کہ جیسا ہے ہمارا شاہ محمود قریشی نا جھکنے والا ملتان کی شان ♥️🇵🇰

@PTIofficial @ImranKhanPTI @SMQureshiPTI جیل سے نکل کر جیسے ہی “شاہ محمود قریشی” صاحب نے کہا میں PTI نہیں چھوڑ رہا ان کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ابھی وہ PTI چھوڑنے کا اعلان کریں تو تمام گناہ معاف، جیل سے رہائی ، کوئی غداری/دہشت گردی کا پرچہ نہیں کوئی ملٹری کورٹ نہیں “بادشاہ واقعی ننگا ہے”

@akhtaradv @ImranKhanPTI @SMQureshiPTI شاہ جی آپ سے معذرت کا طلبگار ہوں۔ آپ نے جس جرات اور حوصلے کے ساتھ یہ لڑائی لڑی ہے وہ مثالی ہے اور میرے جیسے ہزاروں کو غلط ثابت کیا ہے۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔

@ImranKhanPTI @SMQureshiPTI مر جائیں گے یزید کی بیعت نہیں کریں گے پاکستان زندہ باد

@ImranKhanPTI @SMQureshiPTI Lots of love, respect and prayers for Shah Sahab.

@SobiaFawad2 @ImranKhanPTI @SMQureshiPTI Zabardast if you guys stand today im telling you history will remember you forever.

@ImranKhanPTI @SMQureshiPTI stay strong... more power to your family ❤️

@ImranKhanPTI @SMQureshiPTI تھرپارکر اور سندھ کے مختلف علاقوں سے مرید جمع کرنے کا وقت آگیا ہے۔ طاقت کو۔ھمع۔کرکے سیاسی احتجاج کریں اور طویل دھرنا دیں

@ImranKhanPTI @SMQureshiPTI #IamWithKhan
