Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

جب تک احمق زندہ ہیں عقلمندوں کا کاروبار اسی طرح چمکتا رہے گا۔۔۔۔۔۔۔

18,978 views • 1 month ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

پہلی ویڈیو: کل کوہاٹ میں بیس سے زائد پاکستانیوں کو شہید کرنے والا فتنہ الخوارج کا خودکش بمبار۔ دوسری: فتنہ الخوارج کا لیڈر نور ولی خوارجی افغانستان میں۔ تیسری تصویر: فتنہ الخوارج کے گل بہادر کا کمانڈر کابل کے ایک لگژری ہوٹل میں۔ پچھلے پانچ سالوں میں پانچ ہزار سے زائد پاکستانی شہید ہو چکے ہیں۔ ان سب کی اصل ذمہ داری افغان طالبان پر عائد ہوتی ہے۔ وہی افغان طالبان جو ان دہشت گردوں کو اپنے علاقوں میں پناہ دے رہے ہیں، انہیں ہوٹلوں میں رکھ رہے ہیں، اور انہیں پاکستان کے خلاف کارروائیاں کرنے کی مکمل آزادی دے رہے ہیں ۔ افغان طالبان دہشت گردی کی جڑ ہیں، پناہ گاہ ہیں، اور سرپرست ہیں۔ جب تک یہ اصل ذمہ دار ختم نہیں کیے جاتے، پاکستانیوں کا خون بہتا رہے گا، اور ملک میں امن ناممکن رہے گا۔ پاکستانیوں کے خون کا بدلہ تب تک ادھورا رہے گا جب تک افغان طالبان کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔ امن تب تک نہیں آئے گا جب تک دہشت گردی کی یہ جڑ اکھاڑ نہیں دی جاتی۔

Pakistan Defence🇵🇰

18,854 views • 7 days ago