Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
جب تک آپ کا کپتان خوفزدہ نہیں تو آپ کو کس چیز کا ڈر ہے۔
41,846 просмотров • 10 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 17

ہمیں اپنے کپتان کے نقصان کا ڈر ہے کہ یہی کپتان خدانخواستہ کسی نقصان میں نہ پھنس جائے 💔

خان نہ جھکے گا نہ بکے گا نہ ڈرے گا نہ بھاگے گا وہ تو اسی دن جیت گیا تھا جس دن ایک ڈائری اٹھا کہ چل دیا مسئلہ تو پاکستانیو کا نہ ان میں غیرت ہے نہ ہمت ہے نہ جزبہ اور نہ ظرف غلامی کی زندگی جی رہے ہیں اور انتظار میں ہیں کہ ایک قید شہزادہ اپنی زندگی کی قربانی دے کر انکو آزاد کرے گا #Where_is_ImranKhan

عمران خان کوئی عقلمند آدمی نہیں، عمران نے ذاتی مفادات کے لیے ریاستی سلامتی پر سمجھوتہ کیا، ایسے افراد کو واپس لا کر پی ٹی آئی کا ووٹ بینک بڑھایا جو اب پاکستانی شہریوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ جاہل، پی ٹی آئی کے سپورٹرز اب جاگ جائیں، تمام سیاست کرنے والے ظالم ہیں۔

Allah teri umar daraz kare ameen, To jaan hai humari

Mera shehzada . Meri umar b lag jay tjhe shair ke bachy

Man what I would give just see him and listen once again.

یا اللہ مدد

@Z_Bangash1 اللہ تعالیٰ کپتان کی رھائی کا سبب پیدا فرمائے آمین ثم آمین

کیا کہا “جب تک آپ کا کپتان خوفزدہ نہیں تو آپ کو کس چیز کا ڈر ہے۔” پھر تو ہروگرام وڑ گیا ، شیطان خان زانی تو اس صدی کا بدل ترین منافق ہے کیونکہ زانی انسان کبھی نڈر ہو ہی نہیں سکتا 👇🏿 لہازا اب ڈر آپ کا مقدر کیونکہ خان تو چوہا نکلا

Leader

He's genuinely extraordinary.

کسی چیز کا بھی نہی آپکے ھوتے ھوئے بس آپکی فکر ھے اللہ پاک ھمیشہ آپکا حامی و ناصر ھو آمین ثُم آمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🕋

@Z_Bangash1 ❣️❣️❣️

Allah pak ap.ko lambi zindgi dy Ameen 💙

بالکل! جب لیڈر دلیر ہو تو قوم کو بھی ثابت قدم رہنا چاہیے ڈر صرف ظالموں کو ہوتا ہے، سچ والوں کو نہیں

king khan

Ap ko kis ka dar he (wah kaptan)
