Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

جب جہالت بڑھ جاتی ھے جب اللہ کا ڈر چھوڑ دیں تو زلت مسلط ہو جاتی ھے پیر حسن رضا صاحب اپنی مریدنی کو دم ڈالتے ہوئے جیسے بےشرم پیر ویسے بےشرم بےغیرت مرید

93,737 Aufrufe • vor 9 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

جب پہلی دفعہ ان پیر صاحب کو بنفس نفیس دیکھا اور ملاقات کا موقعہ ملا تب انہوں نے ایک دس ہزار کے اجتماع کو دم کرنا تھا اور اس سے پہلے یہ تیاری کر رہے تھے منتظمین مجھے انکے تیاری والے کمرے میں لے گئے کہ ہمارے پیر کو پروٹوکول دے دیں تین بندے پیر صاحب کو تیار کر رہے تھے ایک پاس شیروانی ایک پاس بلش آن اور میک آپ کٹ ایک جوتے پکڑ کر بیٹھا تھا باہر تین v8 لینڈ کروزر کھڑی تھیں چونکہ پروگرام رات کا تھا اجتماع گاہ میں پیر رکھنے کی جگہ نہیں تھی لوگ دو دو سو کلومیٹر کا سفر کر کے آے تھے کچھ کو راستے میں مختلف حادثے پیش آے مگر وہ پھر بھی پہنچے عوام کے حالات اور پیر کا شاہانہ پروٹوکول دیکھ کر پہلے تو غصہ آیا پھر خود ہی دل کو تسلی کی جب یہ عوام خوشی کے ساتھ پھدو بنی ہے تو ہم جی کیوں جلائیں یہ وہ عوام ہے جو انکو عقل شعور انسانیت کی بات کرے یہ اس پر فتوی لگاتے ہیں یہ بند دماغوں والے عقلی بونوں کو ایسے پھدو لگانے والے پسند ہیں تو موج کریں میں نے بھی نیسلے کی بوتل آگے کی پیر صاحب نے تین پھونکھیں ماریں بلکہ اب ایسے لوگوں کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ جس کا لگا ہے لگا رہے لگیاں نے موجاں 🙂😊☺️

KHURRAM

500,667 Aufrufe • vor 3 Jahren

فوج وہ ادارہ ہے جس کی ٹریننگ ہی تشدد ہے، جن کی سوچنے کی تربیت ہی صرف اتنی ہے کہ گولی کے جواب میں گولی چلانی ہے، لیکن جب آپ ان کی قیادت کو سویلین ڈومین میں لے کر آتے ہیں جہاں سیاست، مکالمہ اور اختلافِ رائے کی گنجائش ہوتی ہے تو آپ پورے سویلین نظام کو ملیٹرائز کر دیتے ہیں، اب جب ان کو کسی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو ان کو وہ بات گولی کی طرح لگتی ہے، جب معید پیر زادہ پوڈ کاسٹ کرتے ہیں تو ان کو لگتا ہے کہ گولیاں چل گئی ہیں جیسے ڈاکٹر معید پیر زادہ کے پاس مشین گن ہو۔ ان میں تنقید سُننے کی صلاحیت ہی نہیں ہے، اسی لیے جو انکی مرضی کی بات نہیں کرتا وہ دشمن ہے، وہ سویلین لینڈ اسکیپ میں بھی اسی نظر سے دیکھتے ہیں کہ یہ دوست ہے یہ دشمن ہے اور یہ غدار ہے، پھر جب کوئی کچھ بھی تنقید کرتا ہے تو ان کو لگتا ہے بمبار منٹ ہو گئی ہے معید پیر زادہ ایف 16 اڑا رہا ہے اور اس وجہ سے ان کی فیصلہ کرنے کی صلاحیت جواب دے جاتی ہے، جنگوں میں یہ سب چلتا ہے لیکن جب آپ اس کو گورننس اور سویلین ڈومین میں لگاتے ہیں تو ملک کا بیڑا غرق ہو جاتا ہے۔ ڈاکٹر حسین ندیم Via Rodium-A Hussain Nadim Moeed Pirzada

Qasim Khan Suri

82,243 Aufrufe • vor 1 Jahr