Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

جب مقدر میں زلالت لکھ دی گئی ہو تو جتنا مرضی زور لگوا لو عاصم منیر اور موری سوراخ پتلو ، لیڈر صرف ایک ہی ہے جس کو پوری دنیا جانتی ہے اور اس کا نام ہے مرشد عمران احمد خان نیازی 🔥 وڈیو کو نہیں دیکھا تو کیا...

50,975 просмотров • 25 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 3

Фото профиля Afridi
Afridi25 дней назад

@SabeeKazmi786 @zeshmohmand @ahmad__bobak @ImranKhanPTI @FatimaPTI_IK @iPiansRTs @SHABAZGIL Our Kitna zaleel karwogy 🤣

Фото профиля imran khan 🐯
imran khan 🐯25 дней назад

@SabeeKazmi786 @zeshmohmand @ahmad__bobak @ImranKhanPTI @FatimaPTI_IK @iPiansRTs @SHABAZGIL Bhai ye sb Allah ki tarf sy asim muneer or mori patlo k liye ak lesson h 😂

Фото профиля Imtiaz A. Dar
Imtiaz A. Dar25 дней назад

@SabeeKazmi786 @zeshmohmand @ahmad__bobak @ImranKhanPTI @FatimaPTI_IK @iPiansRTs @SHABAZGIL English

Похожие видео

ملک میں جو خود کو ووٹ کو عزت دو کا سب سے بڑا چیمپئن سمجھتا ہے، اس کی حکومت ہے۔ پنجاب میں ان کی بیٹی کی حکومت ہے۔ آج صبح پنجاب میں ہمارا اپوزیشن لیڈر بات کر رہا تھا کہ اس وقت بھی میرے گھر کے سامنے پولیس کھڑی ہے۔ پنجاب میں اگر آپ کا تعلق اپوزیشن سے ہے تو آپ اپنے گھر میں بھی رہائش نہیں رکھ سکتے۔اس وقت نہ کوئی قانون ہے اور نہ ہی آئین، صرف ظلم اور جبر ہے۔ اور جب ظلم حد سے بڑھ جائے تو جہاد لازم ہو جاتا ہے۔ جہاد صرف تلوار اٹھانے کا نام نہیں، جدوجہد سے بھی کیا جاتا ہے، اور یہی جدوجہد ہم پر اس وقت لازم ہے۔عمران خان اس وقت جرأت اور ہمت کے ساتھ اپنا مقدمہ لڑ رہا ہے۔ جب 1992 کا ورلڈ کپ ہو رہا تھا تو وہ ایک کمزور ٹیم تھی، لیکن اللہ نے عمران خان کو عزت دینی تھی۔ پھر جب شوکت خانم ہسپتال بن رہا تھا تو میں خود اس مہم کا حصہ تھا۔ ہم نے پوسٹر لگائے، چندہ اکٹھا کیا۔ ہمیں بھی یہ ناممکن نظر آتا تھا، لیکن اللہ نے عمران خان کے خواب کو پورا کیا۔

Asad Qaiser

15,982 просмотров • 9 месяцев назад