Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
جب کوئی پیار سے بلائے گا تم کو ایک شخص یاد آئے گا
124,981 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

یہ جب عمران خان نے پوری مارکیٹ بند کر کے وہاں پر ایکٹرز ہائر کر کے شوٹنگ کروائی تھی؟

You can check out My Cozy Room over here 👉 ✨

رمضان تھا اور یہ شخص صبح دس بجے تازہ تازہ مگر عارضی بنا ہوا بازار کا دورہ کر رہا تھا۔ کون لوگ ہیں یہ؟؟؟؟ کہاں سے آتے ہیں ؟؟؟؟

اس لڑکے کو نمائش چورنگی پہ دیکھا ، پہلے لگا کہ شائد بے چارے کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے قریب جا کر دیکھا تو موٹر سائیکل اور لڑکا دونوں سلامت تھے اور لڑکا تھکن سے سویا ہوا تھا۔ فٹ پاتھ پر سوتا دیکھ کر سوچا کہ خیریت معلوم کروں ۔ نیند سے جاگنے پر وہ ہڑ بڑا کر اٹھا اور کہنے لگا کہ "سر میری غلطی نہیں ، میں نے پوری کوشش کی ٹائم پر پہنچوں مگر ایک تو آرڈر دیر سے ملا پھر اوپر سے ٹریفک جام۔" یہ کہہ کر پھر خاموش ہوگیا۔ نیند میں کہے ہوئے اس کے چند لفظوں نے ہماری قوم کا اخلاقی میعار ظاہر کر دیا کہ جہاں اس جیسے مزدور کو رِزق کمانے میں کتنی دقت اٹھانی پڑتی ہے۔ خدارا ان لوگوں سے نرمی سے پیش آیا کریں۔

جب #خائن_صاحب اپنے چڑی روزے کیلئے افطاری کا سامان جمع کرنے صبح 11 بجے ہی تازہ سموسے پکوڑے لینے بازار پہنچ گئے تھے. عموماً رمضان المبارک میں سموسوں پکوڑوں کے ٹھیلے سہ پہر کو لگنا شروع ہوتے ہیں، لیکن خائن صاحب کے چڑی روزے کیلئے یہ سہولت خصوصی طور پر صبح 11 بجے ہے کھول دی گئی تھی.

الحمدللہ میرا مرشد میرا مان میرا لیڈر میرے دل کا سکون آج مسکرا رہا ہوگا کہ یارب تم نے میری محنت کا پھل دے دیا ۔ اب میری یوتھ ظالموں کے آگے خوف کے بت توڑکر آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب دے رہی ہے 🥰

یہ رمضان المبارک کی فوٹیج ہے جب صبح گیارہ بجے سموسے والے ریڑھی بان نے سموسے تلنے شروع کر دیے تھے۔ یوتھیا ہو اور بے شرم نہ ہو۔

ہم کہیں پیسٹریاں کھانی ہیں تو ہوتھیاز گالی گلوچ شروع کر دیتے ہیں اور اب خود پیسٹری کی پیشکش کر رہے ہیں۔۔۔۔کیا یہ کھلا تضاد نہین🫣🫣🫣

فیصل بھائ اللہ تعالی خان صاحب کولمبی صیحت مند زندگی عطاکرے آمین خان صاحب باعزت رہاہونگے مجرموں کی سازش کے تحت چھینی اپنی مسند پرواپس بیٹھیں گے✊🏼🇵🇰 خان صاحب اسوقت غیرقانونی قید میں ہیں قوم اپنے بہادرلیڈر کاانتظارصبر سے کررہی ہے آپ سب بہادروں کیطرف دیکھ رہی ہے ہمت بڑھائیں جزاک اللہ

رمضان شریف کے مہینے میں 12 بجے کون سموسے لگا کر بیٹھ جاتا ہے عجیب کھوتے ہو یار تم تو جبکہ حقیقت یہ ہے کہ تمام سائیڈوں پر پولیس لگائی گئی تھی کہ لوگ اس کھوتے بندر کو گالیاں نہ نکالیں اور یہ بغیر پروٹوکول اپنا دورہ مکمل کر لے دنیا میں اگر سو لوگ گھٹیا ہوں تو عمران سب سے زیادہ ہے
