Loading video...
Video Failed to Load
جبران الیاس نے تحریک انصاف پر قبضہ کر لیا۔ میرا جواب۔
27,319 views • 2 years ago •via X (Twitter)
11 Comments

چند دن پہلے سابق صدر عارف علوی سے ٹویٹر سپیس میں چند سوشل میڈیا ممبرز نے ایسے کرخت سوال کئے اور علوی صاحب نے بھی ان سوالوں کے ایسے تسلی اور تحمل سے جوابات دئے جیسے کوئی کور کمیٹی کا رکن پوچھ رہا ہو۔ خوشگوار حیرت ہوئی۔

شاباش آصف اوقات یاد دلانے پر سائیں کا بیٹا بھی سائیں ووٹ غلام کابیٹا بھی غلام ۔

اس سے بہترین منہ توڑ فیکٹس پہ جواب ان کو نہیں ملا ہوگا ۔اگر کوئی سمجھ رہا ہے کہ یہ جبران بھائی کا دفاع ہے تو وہ غلط ہے یہ وہ میجور فرق کی حقیقت ہے جس کی سوچ پہ تحریک انصاف مضبوط جماعت ہے اور دوسرے نسل در نسل غلام ۔ جو جاہل پوچھ رہیں کہ خان صاحب نے بھی سوالات کے جوابات دیے۔۔۔۔۔ان کو یاد کروا دیں خان صاحب نے اسی پرپس کے لیے لائیو کالز پہ بھی عوام سے رابطہ جوڑا تھا۔ Citizen portal بنایا گیا۔خان صاحب ٹیوٹر اسپیس میں بھی دو بار آئے۔

@ik143_pti واہ کیا خوب انداز میں جواب دیا ہے تیلی بھی جلائی ہے اواز نہیں ائی ہے

بہت خوب جواب دیا 🔥

👍

زبردست جواب

کمی کمین نہی غددار ابن ے غددار🐕🦺🐕🦺🐕🦺

تم لوگوں نے چالیس سال تک ووٹ ڈال ڈال کر ان چوروں کو حکومت میں رکھا جس نے پورے پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا، سندھیوں نے تو صرف اپنا سندھ ہی تباہ کیا ہے۔ الزام ترشیاں بد کرو اور اپنے حصے کا کا م کرو اور بس۔

کیا آپ کی جماعت میں کسی کارکن نیازی سے سوال کرنے کی اجازت ہے یا وہ ہر طرح کی تنقید و سوال سے بالاتر ہیں؟

جی عمران خان بھی ورکر کے سوالات کا جواب دہ ہے اور یہی جمہوریت ہے

