Loading video...
Video Failed to Load
جج بھاگ گیا غریب 😀😀😀 #Balochistan
64,388 views • 1 year ago •via X (Twitter)
36 Comments

صاف معلوم پڑ رہا کہ بیچاری کیمرے کے سامنے جھوٹا ہنس رہی ہے، اندر سے پھٹ رہی ہے ماہ رنگ لانگو: ب چ مجھے باہر نکالو، بس انگھوٹے لگوانے پر ہی زور دیا ہوا ہے م ک ل۔ میڈم کیمرہ آن ہے ماہ رنگ: ہی ہی ہی، ہا ہاہا 🥲

شرم آگر کوئی لاٹھی ہوتا تو تمہارے سر پہ دے مارتا ، تمہارے ابا عمران خان جیل میں انہیں ججوں اور فوجیوں کی وجہ سے زلیل ہے پھر بھی نہ تم کو شرم اتا نہیں عقل 😏

ایک عمران خان چھوڑو، اگر ہزار عمران خان بھی عام شہریوں کے مارے جانے پر بغلیں بجاتا اور ملک دشمن عناصر کا ساتھ دیتا تو تب بھی یہی رویہ ہونا تھا۔ پاکستان ہے تو سب ہے ورنہ کچھ بھی نہیں۔

@Deedagbaloch32 وہ اب تک ایک ہی سوال مانگ رہی ہے کہ ہمارے لوگ اپنے ہی قانون کے سامنے پیش کرو جب وہ اپنے قانون کے سامنے نہیں پیش کرتے تو قانون سے یہ اپنے اپ کو اوپر سمجھتے ہیں قانون پر پاؤں رکھنے والا غدار عناصر ہے تو پہلی سیکھ لے کچھ بعد میں ازرمشوانے کا ڈی پی لگا

@Deedagbaloch32 اچھا یعنی وہ معصوم لوگوں کو شناخت کی بنیاد پر ماریں اور تم مجھے یہ بتا رہے ہو کہ میں کچھ سیکھ لوں۔ سن میری جان، سنہ 2009 سے پی ٹی آئی کے لئے جان ماری اور آج تک مار رہے ہیں لیکن فوج کی مخالفت میں ظالموں اور قاتلوں کی طرفداری نہی ہوتی۔ کبھی بی ایل سے اس خاتون نے جواب مانگا؟

@Deedagbaloch32 جب بندوق کی نالی اپ کی طرف ہو تو اپ کا ہی دشمن ہے اپنا ہو یا پرائی اور فوج یعنی محافظ جب کوئی اپ کا قانون کا احترام نہیں کرتا تو وہ اپ کا کیا کرے بس تنخواہ کے لیے نوکری سب کر رہا ہے بس پیشے کے نام الگ الگ ہے اگر کوئی سچا محافظ ہے اس دھرتی کا تو میرا جان بھی اس کے سامنے حاضر

@Deedagbaloch32 خان صاحب معصوم لوگوں کو شناخت کی بنیاد پر مارنا کہاں کا انصاف اور جنگ ہے ؟ کل کراچی کے قوال مار دئے۔ ریاست جبر کر رہی ہے تو ریاست سے بدلہ لو، عام شہریوں کے قتل عام کی کس نے اجازت دی ہے ؟ کے پی میں ظالمان نے بھی یہ کام نہیں کیا جو یہ بے غیرت کر رہے ہیں۔

اس کے چہرے کی جھوٹی مسکراہٹ اور معصوم سی بے بسی سب کچھ بیان کر رہی ہے۔ لگتا ہے وہ مجبوری کے تحت ایسے عناصر کے ہاتھوں استعمال ہو رہا ہے جو ملک دشمن عزائم رکھتے ہیں، اور اللہ تعالیٰ نے اس کی آواز کی برکت بھی چھین لی ہے۔

بلوچوں کی عمران خان 😁۔۔۔ سسٹم کی مت مار کر رکھ دی ہے

Oh I love her . I'm not a Baluch but Love this Tigress . More power to Braveheart and Baloch♥️

الله تعالٰی ہمارے لیڈر کو ہمیشہ سلامت رکھے❤ ہمیشہ مسکراتے رہو ڈاکٹر صاحبہ

۔ان کے کچھ لوگ بی ایل اے کو لیڈ کر رہیے ہوں گے۔اور یہ عورت زات کی آڑ میں پاکستان میں پروپیگینڈہ کر رہی۔اسلام اور پاکستان مخالف لوگ جلد عالمی میڈیا کی خبروں کی زینت بنتے ہیں کیونکہ یہ لوگ ان کو پروان چڑھانے اور انہیں فنڈنگ کرنے میں اہم کردار ادا کر رہیے ہوتے۔

شیرنی ہے پاکستان کی

Iron lady..

پنجابی مزدوروں کے قتل کی مذمت کرنی چاہیے ۔ اور آئندہ مظلوم غریب مزدوروں اور مسافروں پر حملے روکنے چاہیں

indian paid

نامعلوم فہرست اپڈیٹ یہ بھی نامعلوم افراد کی لسٹ میں شامل ہے

Software update huraha ha eska

I have no words for her Smile is fake.

ماہ رنگ بلوچ بہن ڈٹ جاؤ یہ چور بھاگے گا

انارکی پھیلانے کے بعد دشمنان وطن خوش ہیں۔ نہیں رہیں گے۔

❤️✌️

Salute to this brave lady.

بیغیرت

لعنت پاکستانی فوج پر

Lanti

@grok اس کا ترجمہ کریں ماہ رنگ کیا کہہ رہی ہے

quram godi

Qurban Dr na bhishkinda kin

Texi

اللہ تعالی اپ کی حفاظت فرمائے

@grok kia yia such hin

Khushi dekho kbi inhon ny begunah logon k mrny pr gham nhi kiya ?

گشتی

Jolani of Balochistan.. .

دنیا میں کبھی ایسا نادیدہ اوربے وقوف کس نے دیکھا ھے ؟ دونوں ہاتھوں پہ گھڑی ۔۔ 🤣🤣🖐🖐🖕🖕
Related Videos
Sensitive content
😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀
Serhat
12,198 views • 1 month ago
