正在加载视频...
视频加载失败
جس Microsoft کا آفس کل پاکستان میں بند ہوا اسی Microsoft کا سربراہ کچھ سال پہلے خود وزیراعظم عمران خان سے ملنے پاکستان آیا تھا مختصر تھا لیکن خوبصورت دور تھا 💔
10 条评论

لیکن خان صاحب نے پالش ضرور ماری اس نے بھی یہی کہا نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئی لڑ سکدے🤣

🥲🥲

@Neutral786 دور مختصر تھا مگر خوبصورت تھا امہ متحد ہو رہی تھی غرباء کی سنی گئی تھی رشوت و مورثی نظام حتم کرنے کی تگودو تھی سیرت نبی قرآن سیلیبس کا حصہ بن رہا تھا ملک کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کی ترجیحات تھیں #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں #پبلک_انٹرسٹ_عمران_خان #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح

بلاشبہ💔

مریم نواز نے کہا تھا پاکستان کو آئ ٹی میں سب سے آگے لے کر جائے گے آئ ٹی کا دور آئے گا انہوں نے تو دور کو ہی بھگا دیا

انشاءﷲ یہ وقت پھر آئے گا

@ShahmirAli59132 دل نہیں چھوڑنا یہ دور جلد دوبارہ آئگا اگر ہم تھوڑی ہمت کر کے فسطائیت کے خلاف متحد ہو کر کھڑے ہوجائیں۔ انشاء اللہ۔ رہا کرو لیڈر ہمارا۔ 💔🥰

Bus kaano ko achi lagne wali speeches k ilawa L b ni kia is bande ne khuda ka naaam ha is incapable bnde ko dobara hakoomat na mile..

اس لنگڑے پر انوسمنٹ کی کوئی ہے اسرائیل نے کیسے چھوڑ دیں

Microsoft ka kabhi bhi koi office Pakistan MN tha hi nahi
