Loading video...
Video Failed to Load
جس دن حبیب اکرم صاحب کا یہ والا وی لاگ آیا تھا، اسی دن اندازہ ہوگیا تھا کے مارشل لاء کی حکومت ان کو ٹی وی پہ نہیں رہنے دے گی! حبیب صاحب کے یو ٹیوب چینل کو سپورٹ کرنا ہر محب وطن پاکستانی کا فرض ہے: #LetsUniteForImranKhan
56,415 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

جی ایک ایک کر کے تمام آوازوں کو خاموش کروایا جا رہا ہے۔۔۔ پر کب تک؟ کہاں تک؟ کبھی تو ان کا بھی حساب ہو گا۔ کبھی تو یہاں بھی انصاف ہو گا!

جب تک امریکہ سے آکسیجن سپلائی بند نہیں ہوگی، یہ فسطائیت نہیں رکے گی.

چند لوگ جو ٹی وی دیکھتے ہیں وہ بھی دیکھنا بند کر دے گئے فسطائیت کا دور زیادہ دیر چلنے والا نہیں

Message for the nation: #LetsUniteForImranKhan and demand #FreeImranKhan

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @MHAOfficial Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #mha #MyHeroAcademia

Thank you for links.

@PTIofficial Done ! @HabibAkram

ھم کل ھی سوچ رھے تھے کچھ ھو گا حبیب اکرم بھائ کے ساتھ

Habib Akram’s Urdu is next level …

#فوجی_مصنوعات_کا_بائیکاٹ

اچھا بولو پر کم بولو برا بولو زیادہ بولو سچ تو کبھی مت بولو جھوٹ بولو ہمیشہ بولو کہتے ہیں سچ کا خدا ہے مگر لگتا ھے اب اس ملک میں جھوٹا شیطان خدا سے بڑا ھے
