Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

جس دن وزیراعلی سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دیا ہوا تھا تب تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی رہنما سے کسی نے فون پر بات کی تھی سہیل آفریدی احتجاج نہ کریں کوئی تحریک نہ شروع ہو جائے منگل کے دن وہ نہ آئیں اس بات...

59,117 görüntüleme • 8 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

مزاکرات کے حوالے سے عمران خان صاحب نے کہا کہ اس جعلی مینڈیٹ چور حکومت سے مزاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، ایک وزیراعظم جو سہیل آفریدی کی ملاقات کرا نے پر کہتا میں پوچھ کے بتاتا ہوں۔ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ جب بھی کبھی بات شروع ہوئی انہوں نے پی ٹی آئی پر مظالم بڑھا دئیے۔ مزاکرات کا فائدہ اس لیے نہیں ہے کہ سارا کنٹرول فرد واحد عاصم منیر کے پاس ہے۔ جتنا ظلم پاکستان میں عاصم منیر کے دور میں ہورہا دنیا میں بھی شاید کہیں نہ ہوا ہو۔نہ انہوں نے عورتیں نہ بچے اور نہ بزرگوں کو چھوڑا، ڈاکٹر یاسمین ایک کینسر کی مریضہ صرف اس لیے جیل میں ہیں کہ اس نے پی ٹی آئی چھوڑنے سے انکار کیا۔ جو پی ٹی آئی چھوڑ دے اس کے لیے عام معافی جو نہ چھوڑے اس پر ظلم کی انتہا کردیتے، بشری بی بی کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔ عاصم منیر سے بات چیت کا اس لیے فائدہ نہیں ہے کیونکہ یہ کرسی کی خاطر کچھ بھی کرلے گا۔ پی ٹی آئی نہ فارم 47 کی جعلی حکومت کے ساتھ بات چیت کرے گی اور نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کرے گی، اگر کوئی بات چیت ہوگی تو وہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اتحاد کرے گا۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان

PTI

22,694 görüntüleme • 9 ay önce

بشری بی بی کی ان کی بیٹیوں سے ملاقات کا مقدمہ کل عدالت کے سامنے پیش ہوا جس پر عدالت نے کل حکم دیا تھا کہ سپرنڈنٹ اڈیالہ جیل خود بیٹیوں کی بات سن کے ملاقات کا حکم جاری کرے اور آج کا حکم تھا کہ سپرنڈنٹ اڈیالہ جیل خود عدالت میں پیش ہو ، آج عدالت کو بتایا گیا کہ فون پہ بات ہوگئی جوکہ مکمل جھوٹ ہے۔ میں کل خود 11 بجے سے 8 بجے تک اڈیالہ کے باہر رہا بشری بی بی کی بیٹیاں بھی موجود تھیں ان کی کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ اور آج نہ عدالت میں کوئی رپورٹ پیش گئی نہ سپرنڈنٹ اڈیالہ جیل پیش ہوا ۔ اب عدالت نے ہمارے پرزور احتجاج کے باوجود نئے ایڈووکیٹ جنرل کی بات مانتے ہوئے تاریخ دی، پیر کے دن سپرنڈنٹ جیل کو بیٹیوں کی بات سننے کا کہا ہے کہ ملاقات کیوں نہیں کروائی جارہی اور منگل کو ذاتی طور پر عدالت طلب کیا ہے۔ اس وقت پاکستان میں عمران خان، بشری بی بی اور دیگر اسیران کے بنیادی حقوق غصب ہو چکے طاقتور جب چاہیں ملاقاتیں روک دیں، قید تنہائی میں ڈال دیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔ salman akram raja

PTI

14,908 görüntüleme • 3 ay önce