Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

”جس دن وہ مرد اہن باہر آئے گا اس کا کہا ہوا ہر لفظ آئین بن جائے گا، آگر آزما کے دیکھنا ہے تو کسی اتوار بازار یا جمعہ بازار پر جا کر دیکھو“ Barrister Gohar Khan #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

65,310 просмотров • 9 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

اس اسکیم میں جو بھی دکاندار آئے گا، اور یہ اسکیم ایک اختیاری نوعیت کی اسکیم ہے۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ جو جو دکاندار اس اسکیم میں آئے گا، اس فارم کو جمع کرائے گا تو اس کو ایف بی آر (FBR) کی طرف سے ایک پلیٹ ملے گی جسے وہ اپنی دکان کے باہر لگا سکے گا۔ اس پلیٹ کے اوپر دکان کا نام، دکان کا این ٹی این (NTN) نمبر اور ٹیکس کا سال (Tax Year) عیاں ہوں گے۔اور ساتھ ہی ساتھ نیچے یہ لکھا ہوا ہوگا کہ یہ دکاندار ایک 'فرض شناس ٹیکس گزار' ہے۔ ساتھ ہی ایک کیو آر کوڈ (QR Code) ہے۔ اس کیو آر کوڈ کا مقصد یہ ہے کہ اگر کوئی بھی ایف بی آر کا انسپکٹر بازار میں پھر رہا ہے اور اپنی انسپکشن (معائنہ)، یعنی اپنے فرائض سرانجام دینے کے لیے پھر رہا ہے، اور اگر وہ کسی دکان کے باہر یہ پلیٹ دیکھتا ہے، تو اس پر یہ لازم ہوگا کہ اگر اس دکان کی طرف وہ جانا چاہتا ہے تو سب سے پہلے وہ اس پلیٹ پر موجود کیو آر کوڈ کو اسکین کرے گا۔اور اگر وہ پلیٹ درست (Genuine) ہے، تو پھر قانونی طور پر وہ اس دکان میں ایف بی آر کے مقاصد (FBR Purposes) کے لیے داخل نہیں ہو سکے گا،بلال اظہر کیانی

میاں عامر 🦁

13,182 просмотров • 2 месяцев назад