Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

جس طرح دنیا کی افواج گزارا کرتی ہیں ہماری افواج کو بھی ایسے ہی گزارا کرنا پڑے گا۔ پاکستان فوج رکھنے والا دنیا کا انوکھا ملک نہیں ھے۔ فوج نے اگر سیاست کرنی ہے تو سیکیورٹی کی ڈیوٹی چھوڑے، آئے الیکشن لڑے (محمود خان اچکزئی)

26,323 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

مجھے کہا جاتا ہے یار ان لوگوں (ملٹری اسٹیبلشمنٹ) پر ہولا ہاتھ رکھو لیکن مجبوری ہے ہمارا ملک ان کے کرتوتوں کی وجہ سے ڈوب رہا ہے۔ دنیا بھر میں لوگ کوشش کرتے ہیں انسانی مفاد کی کوئی چیز ایجاد کریں ہماری ایجینسیاں لیڈر ایجاد کرنے پر لگی ہوئی ہیں ۔ لیڈر ایجاد نہیں ہوتے عوام سے نکل کر آتے ہیں۔ یہ پہلے لوگوں کی فائیلیں بناتے ہیں ان کو کرپٹ کرکے بلیک میل کرتے ہیں پھر ان کو وزیراعلی اور وزیراعظم بنا دیتے ہیں، ایسا شخص جب وزیراعلی یا وزیراعظم بنے گا تو وہ ملک اور عوام کے مفاد میں کیا خاک کرے گا؟ میں نے بارہا کہا ہم افواج کے مخالف نہیں ہیں کوئی ملک و قوم ایک اچھی فوج کے بغیر نہیں رہ سکتی ہم چاہتے ہیں ہماری ایجینسیاں ISI ہو MI ہو یا کوئی بھی وہ پروفیشنل حساب سے دنیا میں ٹاپ پر ہوں لیکن اس کے لیے ان کو سیاست سے الگ ہونا پڑے گا ، دیگر ممالک کی فوج جیسے گزارا کرتی ہے ہماری افواج کو بھی ویسے گزارا کرنا پڑے گا۔ جب تک ہماری افواج، ہمارے جاسوسی ادارے سیاست سے پیچھے نہیں ہٹیں گے پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا۔ عوام جس کو منتخب کریں اس کو حکمرانی کا موقع دینا ہوگا ۔ جب تک پارلیمنٹ طاقت کا سرچشمہ نہیں ہوگی، جب تک داخلی و خارجی پالیسیاں اس پارلیمینٹ میں نہیں بنیں گی ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ محمود خان اچکزئی

PTI

70,578 Aufrufe • vor 6 Monaten