Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
جس عمران خان نے 3 ہسپتال بنا کر لاکھوں لوگ کا مفت علاج کیا آج اسی ہسپتال کا ڈاکٹر عمران خان کے علاج کے لئے منتیں کر رہا ہے 💔
56,402 Aufrufe • vor 8 Monaten •via X (Twitter)
29 Kommentare

خان صاحب 😔

یہ قوم اس قابل نہیں کہ ان کے حقوق کے لئے لڑا جاے۔ یہ قوم اس قابل بھی نہیں کہ ان کے لیے شوکت خانم ہاسپٹل اور نمل یونیورسٹی بنائی جاتی

غریب کے لیئے ہسپتال بنانے والا بے حسوں کی موجودگی میں اسلام آباد کی سڑکوں پہ درد سے کراہتا ہوا جا رہا تھا 😥

ان یزید حکمرانوں کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے

💔💔 Unfortunately our people of Pakistan is very slow and Nakamy Imran khan 100% said the right thing app ko jaganay main bohat time lagti h

کوئی اتنا کم ظرف کیسے ہو سکتا ہے ؟

I think that state is losing all of its credibility and there is one more thing is medication is even a basic need and right of a person. But its very unfortunate that this is not going to be happen in the great Islamic Republic of Pakistan.

@RSA8085 Shameless they are. Totally condemnable. People of Pakistan are behind the Great Leader Imran Khan. He is the need of Pakistani people. Trustworthy, Humble, Faithful, Law Abiding, Honest and Sincere. Much, More Love, Blessings, Prayers and Regards for him. May his eye will okay.

بہت دکھ کی بات ہے

#ImranKhanMedicalCheckUp #AllowAccessToImranKhan

Faisal Bhai ye sab dramay Baz Hain ..shanram abi chahie

عوام بھی مجرم ہے برابر کی

فیصل بھائ آج محمود اچکزئی نے کیا بڑی چول ماری ہے کہ عمران خان بجلی ٹھیک ہے ہماری فوج سے کوئ لڑائ نہاں ہماری کسی سے لڑائ نہیں مجھے شدید غصہ ہے عمران کا ڈاکٹر بیت فکر مند ہے اور گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ، مجے بھی یہ بیماری لگی میری1 آنکھ کی بینائی چلی گئ ہے ا اچکزئی کو شرم آنی

Good

دل بہت اداس ہے

Pakistan is unfortunately ruled by heartless regime, imposed on the people’s by military bosses.

فارن فنڈنگ اور جوا بازی کیلئے یہودی فارما سوٹیکل کمپنیی کی تجربہ گاہ بنا کر ارب ہا ڈالر لے رہا ہے.

سب کا مفت علاج نہیں ہوتا اکثر کی جیبیں کاٹتے ہیں اکا دکا کا نیم مفت یا مفت علاج کرتے ہیں

ہم کیسے جانتے ہیں کہ یہ CRVO تھا۔ کیا کسی نے IK پر تشدد کیا اور IK کے دماغ اور ریٹینا میں خون بہہ سکتا ہے۔

یہ ظلم ہے بربریت ہے ۔ اتنا کم ظرف دشمن ایک محب وطن پاکستانی کو کیسے مل سکتا ہے میں کہتا ہوں یہ ضیاء الحق سے بھی بدتر ہے ۔

جھوٹ بولنا بند کرو۔ عمران خان کا علاج ہو رہا ہے/ یہ وہی عمران ہے جس نے جیل کی کوٹھڑی میں شہباز شریف سے کرسی ہٹائی تھی جسے وہ نماز کے لیے استعمال کرتے تھے۔ رانا ثناء بالکل اسی بیماری سے اپنی ایک آنکھ کھو بیٹھے جب عمران خان نے انہیں جھوٹے مقدمے میں جیل میں ڈال دیا۔

💔

یہ تو پھر اس عوام کی کمزوری ہے جس کے لیے ہسپتال بنائے اپنا اپنا ظرف اور کمال ہے اب عوام کی باری ہے دیکھیں کیا کرتے ہیں

Wo paisay Apne thy kia wo to logo K zakqt K paisay Hai Sharif family ne itefaq hospital bna Sharif medical bnya logo K Liya our jitlaya b ni

یا اللہ عاصم خنزیر کلیجہ چبانے والی ڈائن اور شہباز قاتل کو تباہ کر دے

پاکستان میں یہ ھی ھوتا آئا ھے اب تک 💔😢🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🏏🏏🏏🏏🏏🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻

Govt ko sharm karni chahee

💔

No, giving credit to only IMRAN KHAN is not justice. Nawaz Sharif gave a major donation in its construction. Aleem khan still supporting it. Hence, its a social project that gives credit to everyone equally even to the one who gives even 1 rupee a day. Dont politicize it.
