Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
جس پر احسان کرو اسکے شر سے بچو۔۔ #Afghanistan 1/1
30,277 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

جس پر احسان کرو اسکے شر سے بچو۔۔ #Afghanistan 1/2

جس پر احسان کرو اسکے شر سے بچو۔۔ #Afghanistan 1/3

ہم پر ایک احسان کیجئے کہ ہم پر اور کوئی احسان نہ کیجئے۔ جو پاکستان سالوں سے ہمارے ملک کے ساتھ کرتا آرہا ہے آج کے بعد پاکستانیوں کو وہی ملے گا۔ آپ کا کاروبار خون پر چلتا ہے۔ آپ ایک لٹیروں کا ملک ہیں۔ افغانستان میں جہاد کے نام پر مغرب کو لوٹ رہے ہیں۔ آپ پاکستانیوں نے ہم پر کوئی احسان نہیں کیا۔یہ سب آپ کے اپنے مفاد کے لئے تھا۔ ہم نے آپ کو سوویت یونین کے پھیلاؤ سے بچایا۔ ورنہ پاکستانیوں میں لڑنے کی ہمت نہیں ہے، جیسا کہ بھارتی فوج کے خلاف آپ کی لڑائی میں دیکھا گیا۔ پاکستانی فوج کی پتلون اتارنے کی تقریب آج بھی ہماری یادوں میں تازہ ہے۔

افغانستان کے اوپر کیا احسان کیا جنگ آمریکہ کو اڈے طالبان کو ٹریننگ دے کر وہاں بھیجنا افغانستان کو تباہ کرنا یہ احسانات

بات سو فیصد سچی ہے اور تمام بیان کردہ واقعات بھی ہم سب کے دیکھے ہوۓ ہیں لیکن اس حساس موضوع پر یوں کھل کر کوئی بات نہیں کرتا صرف خوف کی وجہ سے...

Do not degrade any nation. They have their freedom of love and hatred. Before blaming anyone else look at you own deeds. Listen bothside of stories before giving your judgement.

اپ نے سچ بولا اپ کی ہمت کو داد اور اپ کے لیے دعا گو ہوں کہ اللہ پاک اپ کو اور اپ کے اہل و عیال کو ہمیشہ اپنے خاص حفظ و امان میں رکھے امین ثم امین

محترمه!آپ کچھ لوگوں کے اعمال او کرتوت کا ملبه سارے افغانیوں اور افغانستان پر مت ڈالیں،جو زبان آپ استعمال کررہے ہوں یہ بھی کوئی شریف انسان اور مھذب طریقه نھی ہے،آپکو افغانیوں سے معذرت کرنی چاہیے،آپ جیسے لوگ کے ہوتے ہوئے پاکستان اور افغانستان کو کوئی اور دشمن کی ضرورت نہے ہیں،

اپ یہ بھول گئ کس طرح پاکستان کی فوج نے افغانستان کو استعمال کیا ہے۔ پاکستان نے پیسوں کے خاطر کافروں کا ساتھ دیا اور افغانستان میں بمباری کی ۲۰۰۱ سے ۲۰۲۰ تک صرف پیسوں کے خاطر۔ افغانوں میں نفرت اس لیے ہے کیونکہ پاکستان نے دہشت گردی کا ساتھ دیا ہے ۱۹۷۸ سے۔
