Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
جس کا کام اس کو ساجھے کرنے کے کام ریٹائرڈ جسٹس انوار الحق پنوں صاحب کی بغیر لگی لپٹی کھری باتیں
15,990 Aufrufe • vor 2 Monaten •via X (Twitter)
10 Kommentare

جیسے ہی انوارالحق نے ججز، بیوروکریٹس کے بعد فوجیوں کا نام لیا، غریدہ کے کہیں حساس مقام پر شدید زور کا کرنٹ لگا 😂🤣🙏🏻

Judiciary is in the front rank of destroying the ediface of this country. Its decisions have ensured this destruction what the retired Justice is stating aided by the lawyers community

Such bhi yahi hay kay ye is mulk ko taraqqi hi to nai dilana chatay

ریٹائیرڈ جسٹس صاحب کی سوچ یا تو عمران خان سے ملتی ہے یا خان صاحب کو سنتے ہیں۔

He will volunteerly take half pension? No, never.

Very well said

اپنی باتوں کا جواب بھی خود ہی دے رہا ہے ۔ سوچنے کی اجازت نہیں ہے لیکن میں کھلے عام بول بھی رہا ہوں !! واہ واہ کیا تضاد ہے ہمارے جینئس دماغوں میں ۔ کیا ہم نے ان کو فالو کرنا ہے ؟ میری توبہ

ایسی باتیں رٹائرمنٹ کے بعد ہی یاد آتی ہیں۔

کتنا ارتعاش شروع ہو گیا، غریدہ فاروقی کی نسوں میں، پوشیدہ شور روئیں روئیں سے سنائی دینے لگا.

Lol Lifafan is the moderator 🙈🙈
