Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

جسٹس شاہد وحید نے اڈیالہ جیل حکام کو جو آج نوٹس کے باوجود توہین عدالت کی کاروائی میں عدالت میں پیش نہیں ہوئے انہیں شو کاز نوٹس جاری کر دیا ہے ! مطیع اللہ جان ۔۔

22,976 Aufrufe • vor 17 Tagen •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

بشری بی بی کی ان کی بیٹیوں سے ملاقات کا مقدمہ کل عدالت کے سامنے پیش ہوا جس پر عدالت نے کل حکم دیا تھا کہ سپرنڈنٹ اڈیالہ جیل خود بیٹیوں کی بات سن کے ملاقات کا حکم جاری کرے اور آج کا حکم تھا کہ سپرنڈنٹ اڈیالہ جیل خود عدالت میں پیش ہو ، آج عدالت کو بتایا گیا کہ فون پہ بات ہوگئی جوکہ مکمل جھوٹ ہے۔ میں کل خود 11 بجے سے 8 بجے تک اڈیالہ کے باہر رہا بشری بی بی کی بیٹیاں بھی موجود تھیں ان کی کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ اور آج نہ عدالت میں کوئی رپورٹ پیش گئی نہ سپرنڈنٹ اڈیالہ جیل پیش ہوا ۔ اب عدالت نے ہمارے پرزور احتجاج کے باوجود نئے ایڈووکیٹ جنرل کی بات مانتے ہوئے تاریخ دی، پیر کے دن سپرنڈنٹ جیل کو بیٹیوں کی بات سننے کا کہا ہے کہ ملاقات کیوں نہیں کروائی جارہی اور منگل کو ذاتی طور پر عدالت طلب کیا ہے۔ اس وقت پاکستان میں عمران خان، بشری بی بی اور دیگر اسیران کے بنیادی حقوق غصب ہو چکے طاقتور جب چاہیں ملاقاتیں روک دیں، قید تنہائی میں ڈال دیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔ salman akram raja

PTI

14,908 Aufrufe • vor 4 Monaten

گوجرانوالہ، وزیر آباد میں عمران خان حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت نے گواہ عمران خان کی عدم پیشی کو دانستہ قرار دیدیا عمران خان آج پھر چھٹی مرتبہ گواہی دینے کیلئے گوجرانوالہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ کے کے جج نعیم سلیم نے کیس کی سماعت کی مرکزی ملزم نوید کی طرف میاں دائود ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے شریک ملزم طیب جہانگیر کی طرف سے عمران عباس سپرا ایڈووکیٹ پیش ہوئے سپرنٹنڈنٹ گوجرانوالہ جیل کی طرف سے راولپنڈی جیل حکام کی رپورٹ عدالت میں پیش گواہ عمران خان بیانی ہے کہ اسکے وکلاء دستیاب نہیں لہذا تاریخ دی جائے، سپرنٹنڈنٹ راولپنڈی جیل کی رپورٹ گواہ عمران خان بیانی ہے کہ وکلاء کی موجودگی میں شہادت ریکارڈ کرائیگا، سپرنٹنڈنٹ جیل کی رپورٹ عدالت کا گواہ عمران خان کے رویے پر افسوس کا اظہار بظاہر لگتا ہے کہ زخمی گواہ عمران خان دانستہ طور پر ٹرائل میں تاخیر پیدا کر رہا ہے، عدالت کے ریمارکس گواہ عمران خان کی طلبی کیلئے متعدد نوٹسز جاری کئے لیکن گواہ پیش نہیں ہو رہا، عدالت کے ریمارکس بظاہر لگتا ہے کہ گواہ عمران خان دانستہ طور پر شہادت ریکارڈ کرنے سے ہچکچا رہا ہے، عدالت کے ریمارکس آئندہ سماعت 21 جنوری کو گواہ عمران خان پیش نہ ہوا تو قانون اپنا راستہ اپنائے گا، عدالت کے ریمارکس عمران خان چونکہ جھوٹے ہیں، اس لئے پیش نہیں ہو رہے، وکیل ملزم میاں دائود ایڈووکیٹ عمران خان کو پتہ ہے کہ انہوں نے وزیر آباد واقعہ خود کرایا، اسی لئے پیش نہیں ہو رہے، میاں دائود ایڈووکیٹ عدالت نے گواہوں کی دوبارہ طلبی کرتے ہوئے سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی

Mian Dawood

22,080 Aufrufe • vor 1 Jahr