Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

جسٹس قاضی فائز عیسی کے تاریخی الفاظ!! بلا مقابلہ منتخب ہونا منتخب ہونا تو نہ ہونا—- آپ کو کوئی ووٹ ہی نہیں ملا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں ریمارکس!!!

113,856 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

IK Fans profil fotoğrafı
IK Fans2 yıl önce

کیا اب قاضی اور منشی الیکشن کمیشن رٹ دائر کریں گے

Dewan Sachal profil fotoğrafı
Dewan Sachal2 yıl önce

I presume even MNS got "Elected" unopposed as Party Chairman .... Same with BBZ or Mqms Khalid Maqbool Sahab ....Will ECP also send all of them to the court of QFI Sahab?

Shoaib@Baig profil fotoğrafı
Shoaib@Baig2 yıl önce

آج قاضی لعنتی کیا ایسا سوال کرے گا ن لیک والوں سے

Arshad Khan profil fotoğrafı
Arshad Khan2 yıl önce

جو اس سائیکو کو یہاں تک لے کے ائے اسے جیل میں ہونا چاہیے

Nadeem profil fotoğrafı
Nadeem2 yıl önce

آپ بھی پٹیشن دائر کر دو

Irfan khan profil fotoğrafı
Irfan khan2 yıl önce

یہ رہمارکس لے کر عدالت جائیں اور پوچھیں کہ یہ چور دوبارہ کس طرح منتخب ہوا پارٹی کا صدر۔۔۔۔ اب کوئ درخواست بھی نہی دے گا

Qasim Lodhi profil fotoğrafı
Qasim Lodhi2 yıl önce

@Ajmirxa ہائے او قاضی، انصاف نہیں ہوتا تو قاضی کیوں بنتے ہو کوئی اور کام دھندا لبو 🙏🏼

Rida Chaudhary profil fotoğrafı
Rida Chaudhary2 yıl önce

فراڈ قاضی بے شرم

sajid khan profil fotoğrafı
sajid khan2 yıl önce

Ab noon ke bary me ray,,, plz qazy sb

Salva profil fotoğrafı
Salva2 yıl önce

Boots mai leta hua hai ye judge

Benzer Videolar

فیصل آباد:قاضی فائزعیسی کی سی پی او کی سرزنش کیا تحصیل کے سب سے بڑے پولیس آفیسر کا بیان ریکارڈ کیا ہے، قاضی فائز عیسی کا سوال ایس پی کو شامل تفتیش کیوں نہیں کیا گیا، قاضی فائز عیسی آپ کےخیال میں درست تفتیش ہو رہی ہے؟، جسٹس قاضی فائز عیسی کیا پولیس والے خود سے کہیں گے کہ ہم غفلت میں تھے، قاضی فائز عیسی سر میرٹ پر تفتیش ہو گی ، سی پی او کا جواب میرٹ کا کیا مطلب ہے، قاضی فائز عیسی کا سوال ایک دم جتھا آ جائے تو الگ بات ہےمگر اعلانات کر کے کہا جائے گھروں سے نکلو، آپ کو ان باتوں کا خیال نہیں آیا، قاضی فائز عیسی کتنے بجے کا واقعہ ہے، قاضی فائز عیسی کا سوال سوا چھ بجے کا واقعہ ہے، سی پی او کا جواب لوگ کہہ رہے ہیں چار بجے کے بعد کا واقعہ ہے، قاضی فائز عیسی میں آپ سے الگ بات کر رہا ہوں آپ جواب کچھ اور دے رہے ہیں، قاضی فائز عیسی آپ کو گھبراہٹ ہو رہی ہے، قاضی فائز عیسی یہاں کا ایس پی کہاں ہے وہ یہاں کیوں نہیں موجود، قاضی فائز عیسی جو بیان ریکارڈ کروانا چاہتے ہیں ان کے بیان ریکارڈ کریں، قاضی فائز عیسی کی سی پی او کو ہدایت آپ قانون کے مطابق چلیں، تفتیش کریں، قاضی فائز عیسی یہاں کا اسسٹنٹ کمشنر کہاں پر ہے، جسٹس قاضی فائز عیسی کا سوال ان کو معطل کر دیا گیا ہے، سی پی او کا جواب #PublicNews #NewsUpdates #FaisalabadIncident #JaranwalaIncident #QaziFaezIsa

Public News

721,522 görüntüleme • 3 yıl önce