正在加载视频...
视频加载失败
جشن آزادی مبارک 🥰🥰🥰
13,845 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

Naureen Saleem Janjua1 年前
Aa gain ... Kahan thee ? Pyari pyari Raheela jee 🥰🥰🥰

Tayyaba Amjad1 年前
ماشاء اللہ آج تو چاند نکل آیا دن میں نہیں راحیلہ جی!!! ایسے نہیں چلے گا۔ نظر آتی رھا کریں یوم آزادی مبارک۔

ندیّا اطہر1 年前
آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو آخر آ گئیں آپ کیسی ہیں کیسے گزرے دن ہمارے بغیر

RAShahzaddk1 年前
آپ ٹھیک ہیں

raheela jatt1 年前
شہزاد کیسے ہیں آپ بہت دن بعد اس طرف آئی ھوں آپ کی محبتوں کا بے حد شکریہ آپ نے یاد رکھا جیتے رہیں آمین

𝕊𝕙𝕒𝕜𝕖𝕖𝕝 𝕊𝕙𝕒𝕙1 年前
🤍💚🇵🇰 بہن جی کہاں تھیں اتنے دن، بڑے عرصے بعد آپ ہماری ٹائم لائن پر تشریف لائیں۔ ماشاءاللہ صحت تو ٹھیک ہی لگ رہی ہے۔

raheela jatt1 年前
بہت شکریہ جی تواڈیاں محبتاں دا میں خیریت سے ہوں الحمدللہ

Vaccine of Corona 🇸🇩🇵🇰(24th July my BD)1 年前
آپ کو بھی جشن آزادی مبارک 🎉

عمیرا1 年前
راحیلہ جی Miss You. ہمیشہ خوش رہیں جشن آزادی مبارک

M. Ali Imran1 年前
جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰
