正在加载视频...

视频加载失败

جعلی مائیں کرائے پر دستیاب ہیں

602,117 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Kippsam Malik 的头像
Kippsam Malik1 年前

ویوز کے لیے یہ گدھ نسلیں کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں

Rashid Hashmi 的头像
Rashid Hashmi1 年前

حکومت اگر اسے گرفتار کریگی تو عدالت اسے فی الفور رہا کردیگی جیسے عدلیہ کے ایک طبقے نے 9 مئی کے ملزمان کو رہا کرکے بدمعاشی کا تائثر دیا۔ معزز جج کا لفظ استعمال کرتے وقت ہنسی آتی ہے کیونکہ اکثریت معزز نہیں۔

Fahmidah Yousfi 的头像
Fahmidah Yousfi1 年前

اس کو کوئی شرم حیا غیرت ہے ؟؟! ریپ مذاق ہوتا ہے کیا جس بچی بچے کے ساتھ ہوتا ہے اس کی زندگی موت سے بدتر ہوجاتی ہے اس کی اپنی بیٹی ہوتی تو یہ و ڈیوز بناتی؟؟

Syed Bilawal Kamal 的头像
Syed Bilawal Kamal1 年前

آج جعلی ماں تو کل جعلی victim نکال لائیں گے۔ اس طاغوت کا مقصد صرف ملک کو تہہ بالا کرنا ہے، ایک جعلی ترین بات سے اگر اتنا فائدہ اٹھایا تو کل کسی معصوم کی عزت لوٹ کر تو ایٹم بم کی طرح تباہی پھیلا سکتے ہیں۔ خدا ہلاک کرے اس فتنہ پرور پی ٹی آئی کو۔

Khattar 的头像
Khattar1 年前

تعلق پی ٹی آئی سے ہو اور رنگباز نہ ہو

Saifullah Saify #BazmeNaz 的头像
Saifullah Saify #BazmeNaz1 年前

ایک طرف تو یہ فرما رہی ہیں کہ میری بیٹی کے ساتھ زیادتی ہوئ۔ آگے فرماتی ہیں میری بیٹی بھی ہو سکتی ہے؟

AJ Chaudhry 的头像
AJ Chaudhry1 年前

@Naveed39443200 کہتی ہے میری بیٹی کے ساتھ اتنا کچھ ہو گیا. لیکن بیغیرت عورت کے تین دن بعد ہی فیشن دیکھو. 🖐️🖐️🖐️

Wasay Jalil 的头像
Wasay Jalil1 年前

She put make up & all necessary stuff for making her vlog. Face & body expressions explains everything

𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛 的头像
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛1 年前

پتا نہیں کس ملک میں بیٹھ کر ویڈیو بنا دی 😂

相关视频