正在加载视频...

视频加载失败

جلالپور پیر والا میں ریسکیو بوٹس کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے تاکہ ہر لمحہ قیمتی جانوں کو بچانے میں استعمال ہو سکے۔

11,494 次观看 • 11 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

فالج کی صورت میں ہر لمحہ قیمتی ہوتا ہے، اور بروقت علاج زندگی بچا سکتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب اسٹروک مینجمنٹ پروگرام کے تحت جناح ہسپتال لاہور میں چار مریضوں کی جان بروقت اور مفت علاج کی بدولت بچائی گئی۔ پروگرام کے تحت مریضوں کو مفت کریٹیکل کیئر کے ساتھ ساتھ زندگی بچانے والا TNK (Clot-Busting) انجیکشن بھی بلا معاوضہ فراہم کیا گیا، جس نے بروقت خون کے لوتھڑے کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ ہماری آج کی ویڈیو میں جانیے کہ کس طرح فوری تشخیص، جدید طبی سہولیات اور مریم حکومت کے اس انقلابی صحت پروگرام نے چار خاندانوں کو نئی امید دی۔ مریضوں اور ڈاکٹروں کی زبانی سنیں کہ بروقت علاج نے کس طرح ایک ممکنہ سانحے کو خوشی میں بدل دیا۔ اگر کسی شخص میں اچانک چہرہ ٹیڑھا ہونا، بازو یا ٹانگ میں کمزوری، یا بولنے میں دشواری جیسی علامات ظاہر ہوں تو فوری طور پر قریبی اسٹروک سینٹر یا ہسپتال سے رجوع کریں، کیونکہ اسٹروک میں ہر منٹ قیمتی ہوتا ہے۔. وزیراعلیٰ پنجاب اسٹروک مینجمنٹ پروگرام پنجاب میں معیاری، بروقت اور مفت طبی سہولیات کی فراہمی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے، تاکہ ہر شہری کو زندگی بچانے والا علاج بروقت میسر آ سکے۔

Government of Punjab

11,259 次观看 • 1 个月前