Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

جنرل باجوہ نے خود بتایا تھا کہ نواز شریف کو نا اہل کرنے کے لئے جو اقامہ استعمال ہوا تھا وہ یو اے ای سے اس وقت کے ڈی جی ایم آئی میجر جنرل عاصم منیر لے کر آئے تھے، اسد طور۔۔۔🔥

144,765 views • 10 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

پھر یہ قوم چیخیں مارتی ہے کہ عاصم منیر ہمیں چھتر مارتا ہے وہ چھتر نہ مارے تو کیا کرے آج وزیرآباد میں عاصم منیر کے حق میں ریلی نکالی گئی اسسٹنٹ کمشنر کو مہمان خصوصی بنایا گیا بائیں طرف سے بلیو شرٹ والے بندے فرید واشل نے ریلی کا اعلان کیا تھا مریم نواز اور عاصم منیر کی تصویریں بھی بینرز پر لگائی گئیں اسٹنٹ کمشنر کے ساتھ تین پولیس والے تھے اور فرید واشل اکیلا ہی دو بینرز لیے کھڑا تھا اسٹنٹ کمشنر کے حکم پر ستھرا پنجاب کے ورکرز اور ان کے کیمرہ مین کو بھی بلایا گیا اور کہا پہلے صفائی کی ایکٹنگ کرتے تھے آج احتجاج کی کرو تنخواء ادھر بھی نہیں ادھر بھی نہیں ملے گی انہوں نے ستھرا پنجاب کے لوگوں کے یونیفارم تک بھی نہیں بدلے اور پھر ستھرا پنجاب کے لوگوں کی صفائی کرتے جو شخص ٹک ٹاک بناتا تھا اس نے اس عظیم الشان ریلی کی تصویریں اور ویڈیو بنائی فرید واشل نے بتایا کہ رات تک سینکڑوں لوگوں نے ریلی میں شرکت کی یقین دہانی کروائی لیکن صبح اٹھ کر سب نے عاصم منیر کو مریم نواز کے اس پر لکھ دیا جو اس کے پاس ہے ہی نہیں

Waqar khan

23,083 views • 4 months ago