Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

جنرل ضیاالحق سے بڑا جھوٹا اور منافق دنیا میں پیدا نہیں ہوا ۔۔11 سال حکومت کرتا رہا جھوٹ بولتا رہا کہ مین اب 90 دن میں الیکشن کرواؤنگا۔۔ضیاالحق کہتا تھا کہ آئین کیا ہے یہ 24 صفحے کی کتاب ہے جب چاہوں پھاڑ کر پھینک سکتا ہوں ۔۔بالواسطہ مشرف...

19,018 görüntüleme • 2 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

ملک میں جو خود کو ووٹ کو عزت دو کا سب سے بڑا چیمپئن سمجھتا ہے، اس کی حکومت ہے۔ پنجاب میں ان کی بیٹی کی حکومت ہے۔ آج صبح پنجاب میں ہمارا اپوزیشن لیڈر بات کر رہا تھا کہ اس وقت بھی میرے گھر کے سامنے پولیس کھڑی ہے۔ پنجاب میں اگر آپ کا تعلق اپوزیشن سے ہے تو آپ اپنے گھر میں بھی رہائش نہیں رکھ سکتے۔اس وقت نہ کوئی قانون ہے اور نہ ہی آئین، صرف ظلم اور جبر ہے۔ اور جب ظلم حد سے بڑھ جائے تو جہاد لازم ہو جاتا ہے۔ جہاد صرف تلوار اٹھانے کا نام نہیں، جدوجہد سے بھی کیا جاتا ہے، اور یہی جدوجہد ہم پر اس وقت لازم ہے۔عمران خان اس وقت جرأت اور ہمت کے ساتھ اپنا مقدمہ لڑ رہا ہے۔ جب 1992 کا ورلڈ کپ ہو رہا تھا تو وہ ایک کمزور ٹیم تھی، لیکن اللہ نے عمران خان کو عزت دینی تھی۔ پھر جب شوکت خانم ہسپتال بن رہا تھا تو میں خود اس مہم کا حصہ تھا۔ ہم نے پوسٹر لگائے، چندہ اکٹھا کیا۔ ہمیں بھی یہ ناممکن نظر آتا تھا، لیکن اللہ نے عمران خان کے خواب کو پورا کیا۔

Asad Qaiser

15,982 görüntüleme • 9 ay önce

سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ ▪️یہ مان لیجیے کہ ہماری جنگ اب ایک سانجھی جنگ ہے۔ ہم نے یہ جنگ جیتنی ہے، ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ ▪️یہ جنگ ہم نے ہر غریب اور ہر مظلوم کے لیے جیتنی ہے۔ مجھ سے یہ سوال کیا جاتا ہے کہ کیا پی ٹی آئی صوبوں کے حوالے سے کوئی ذو معنی بات کرتی ہے؟ تو مجھے اس کی وضاحت کر لینے دیجیے۔ ▪️اس وقت صورتحال کیا ہے؟ ہمارے آئین میں ایک شق موجود ہے، آئین کا آرٹیکل 239 شق 4، جس کے تحت اگر آپ نے کسی بھی صوبے میں کوئی تبدیلی کرنی ہے، اس صوبے کو بانٹنا ہے، یا اس صوبے سے کسی خطے کو باہر نکالنا ہے، تو ضروری ہے کہ اس صوبے کی اسمبلی کی دو تہائی اکثریت اس بات کی اجازت دے۔ اگر ایسا نہیں ہوتا تو کوئی تبدیلی نہیں کی جا سکتی۔ اس وقت جو فارم 47 والی اسمبلیاں ہیں، انہیں سندھ اسمبلی سے بھی یہ تائید حاصل کرنے میں دشواری پیش آ رہی ہے، اس کی وجہ خواہ کچھ بھی ہو۔ ▪️تو اب جو منصوبہ ہوا میں لہرایا گیا ہے وہ یہ ہے کہ پہلے اٹھائیسویں ترمیم کے ذریعے آئین کے آرٹیکل 239 (4) کو حذف کر دیا جائے۔ اس کے لیے بھی انہیں کم از کم 50 ایم این ایز درکار ہیں۔ اگر مسلم لیگ نون اور دیگر چھوٹی پارٹیاں جنہیں انہوں نے ووٹ اور سیٹیں دلوائیں (جیسے ایم کیو ایم وغیرہ)، وہ سب بھی اکٹھے ہو جائیں تو پھر بھی ان کے ووٹ کم پڑتے ہیں اور انہیں آئین ▪️میں دو تہائی اکثریت نہیں ملتی۔ انہیں مزید 50 ایم این ایز اور تقریباً 20 سے 22 سینیٹرز اب بھی درکار ہیں۔ #عہدوفا_27ستمبر

PTI

45,966 görüntüleme • 21 gün önce

🚨🚨🚨 مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں عمران خان کی حکومت میں آزاد ہوئی، انہوں نے مجھے فرانس بھیجا، آسیہ ملعونہ اس وقت عمران نیازی اور اس کے ذہنی غلام شخصیت پرست یوتھیے بھاولے ہو رہے تھے کہ یہ عدالت کا فیصلہ ہے اس میں حکومت یا عمران خان کا کوئی قصور نہیں ہے، حالانکہ ریکارڈ پر ہر چیز موجود ہے جیسے کہ عمران نیازی نے امریکہ میں خود کیمرے کے سامنے اعتراف کیا کہ ہم نے ایک مذہبی سیاسی جماعت کے قائدین کو جیلوں میں ڈالا اور آسیہ کی رہائی ممکن بنائی، عمران نیازی نے یہ بھی کہا کہ اس سے پہلے کسی اور حکومت نے یہ جرت نہیں کی کہ اس کو رہا کر کے باہر بھیجتے یہ کام میری حکومت نے کیا ہے، پہلے تو کہہ رہے تھے یہ عدالت کا فیصلہ ہے پھر خود ہی اپنی زبان سے اقرار کہ کہاں ہم نے رہا کروایا۔ اب کل بلہ کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا بلہ پی ٹی آئی سے چھن گیا، اب یہ بھی تو سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے۔ منافقوں
0:30

Sensitive content

Khawaja Yaseen Usmani

73,638 görüntüleme • 2 yıl önce