正在加载视频...

视频加载失败

🚨🚨جنرل فیصل نصیر سے ڈرٹی ہیری تک کا سفر - چار سالہ ظالمانہ دور کا اختتام🔥 عاصم منیر نے ڈرٹی ہیری کو کیوں نکالا؟ الزامات کی طویل فہرست‼️ فیصل نصیر کو نکلوانے والے تین لوگ کون⁉️ 🚨🚨جنرل فیصل نصیر سے ڈرٹی ہیری تک کا سفر - چار سالہ ظالمانہ...

26,956 次观看 • 23 天前 •via X (Twitter)

11 条评论

Usman Akram 的头像
Usman Akram23 天前

ایک ظالم جاۓ گا دُوسرا اس سے بھی بڑا آۓ گا

Saad 的头像
Saad23 天前

۹ مئ والی بدمعاشی نہ کرتے اور عقل کو ہاتھ مارتے اور تھوڑا صبر سے کام لیتے تو وقت کیساتھ سب ٹھیک ہو جانا تھا- یہ ایک بغاوت کی کوشش تھی اور ناکام بغاوت کے بعد باغیوں کا کیا انجام ہوتا ہے اس کے لیے تاریخ سے رجوع کریں- فیصل ڈی جی کاونٹر انٹیلیجنس نہیں ہے بلکہ اندرونی ونگ کا سربراہ ہے

Salman 的头像
Salman23 天前

عجیب بھوتنی کے کوئ انتہائ نا معقول انسان ہو تم، چول انسان چار سال کے بعد اب پوسٹنگ لازمی تھی۔ اس لئے پاکستان کے ایک انتہائ اہم ادارے کی سربراہی اب ایک ایسے انسان کو سونپی گئی ہے جس کا سارا کیریئر ہی اینٹی ٹیررزم میں گزرا ہے، جنرل فیصل نصیر کی ساری زندگی انٹیلیجنس میں گزری ہے اب اسی مناسبت سے ایک بہت اہم ذمہ داری ان کو سونپی گئی ہے۔ سسٹم کا ایک انتہائ اہم حصہ۔۔۔ اور پھر تم سب کے لئے اتنا بڑا سرپرائز آئے گا کہ تم جیسے ملک دشمنوں کی راتوں کی نیندیں حرام ہو جائیں گی۔ ایک تو تم لوگ وقت سے پہلے ڈھول پیٹنا شروع ہو جاتے ہو ۔۔۔

Malik 的头像
Malik23 天前

کالا بے بہت خطرناک ہوندا

Enwwar 的头像
Enwwar23 天前

Terrible

🇵🇸Green 💚IK🇵🇰 的头像
🇵🇸Green 💚IK🇵🇰23 天前

Mohsin Naqvi had adviced to zardari, while the entire party is cursing him & speaking ill of him, but in the meantime, while sitting in London, when Mohsin Naqvi thought of putting the popularity graph above his popularity, it was advised that he should not let him go to Sindh.

Zahir Shah 的头像
Zahir Shah23 天前

چار سال کا تجربہ کہتا ہے کہ یہ سب ہی گندے ہیں۔

khan 的头像
khan23 天前

This Bastard did everything and killed innocent people to come in power but didn't get anything

Naeem Ahmed 的头像
Naeem Ahmed23 天前

Does not matter, General who will replace him will be as bad or worse because Pakistani army institution is built on values of fascism and subversion of constitution!

papoyar 的头像
papoyar23 天前

فضول کا تجزیہ عہدے اور پوسٹنگ کے چکر میں فوجی سب کرتے ہیں

Sapra from Narowal 的头像
Sapra from Narowal22 天前

@SHABAZGIL @MoeedNj شہزاد اکبر صاحب کی معلومات فیصل نصیر کی تبدیلی بارے زیادہ معتبر ہیں -

相关视频

🚨🚨 بریکینگ نیوز : ڈرٹی ہیری کے بعد, اب مزید 10 لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ہونگے ۔!!!🔥🔥🔥🛑 یہ آج ایک بہت بڑی ڈویلپمنٹ ہوئی ہے, اور آنے والے دنوں میں کم از کم دس لیفٹیننٹ جنرل بھی ریٹائرڈ ہو رہے ہیں ۔تو عاصم منیر اب اپنی پوری ایک نئی فیلڈنگ لڑائیں گے۔ اور اس فیلڈنگ میں اُنہوں نے سب سے پہلے جس شخص کو اٹھا کر باہر پھینکا ہے, وہ dirty Harry ہے۔ خدا کی شان دیکھیں ۔ یہ جو حال ہی میں بل پاس کروایا تھا, جس کے بارے میں ایمل ولی نے کہا تھا کہ ہمیں ایک گھنٹہ پہلے بھی نہیں پتہ تھا کہ بل ہے کیا, کسی کو نہیں پتہ تھا ۔ زبردستی پاس کروایا گیا تھا۔ اور یہ جو بل پاس کروایا تھا ۔کہا جاتا ہے کہ اس میں ڈی جی سی کا بڑا کردار تھا۔ سارا پریشر انہوں نے ہی ڈال کر یہ بل پاس کروایا تھا ۔ اب انکو کیا پتہ تھا کہ, جیسے ہی یہ بل پاس ہوگا ۔ اور پاؤر عاصم منیر کو ملے گی۔ تو وہ سب سے پہلے اسی سے فیصل نصیر کا پتہ کاٹیں گے ۔ تو آج عاصم منیر نے Newly Formed قوانین کا استعمال کیا ہے ۔ اور پہلا نشانہ فیصل نصیر کو بنایا ہے ۔ عمران خان کے بہت بڑے دشمن, پاکستان کی عوام کے دشمن آج فارغ ہوئے ہیں ۔ اور یہ پاکستان کیلئے خوشی کا دن ہے ۔ڈاکٹر شہباز گل 🔥🔥🚨

Anisha KHAN

124,089 次观看 • 24 天前