Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
جنرل مشرف نے سب کچھ سُنا اور جواب دیا نہ اغوا کرایا، نہ اسے جیل میں ڈالا 👇👇👇👇👇
290,866 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

کیا باتیں کر رہا ہے ؟؟ پورے کے پی کے ۔کی اینٹ سے اینٹ بجا دی تھی لاکھوں کو قتل کیے 5 لاکھ لوگ وزیر رستان سے در بدر ہوگئے تھے لال مسجد کے معصوم بچوں کو قتل کیا . جب کہ نہ کسی نے gHQ.پر حملہ کیا تھا نا کہیں کسی نے اگ لگائی تھی جب کسی بات کا پتا نہ ہو تو مو بند رکھ

💪 Merica, we're taking it back. 💯 You like Trump, you know it, time to show it. ✅ T's for Trump here:

ویسے جنرل مشرف بھی ایک ڈکٹیٹر تھا اور زبردستی اقتدار پر قابض تھا لیکن اس میں یہ ایک خوبی تھی کی وہ چپ کر حکومت نہیں کررہا تھا بلکہ جیسے بھی تھا سامنے تھا

جنرل مشرف کی عیاشیاں مختلف تھیں۔ وہ شراب کا رسیا تھا اور عورتوں کو امیرکہ بیچ کر ڈالرز جمع کرنے کا عادی تھا

جنرل! تم تو ملکی سرحدوں کی رکھوالی کرنے والے ہو، تمہیں اقتدار کی راہ کس نے دکھائی ھے؟

پرویز مشرف نے ہی میڈیا کو آزادی دی تھی وہ انتا ظالم نہیں تھا

تم لوگوں کو ایسے ہی چھتر پڑتے رہے گیں انشاء ﷲ جب تک تم لوگ قاتلوں کی تعریفیں کرتے رہو گے تم اپنے ساتھ دوسرے پاکستانیوں کو بھی زلیل کرواتے رہو گے ۔ جاہل انسان

اس وقت یہ سلسلہ شروع نہیں ہوا تھا

Actually Gen. Musharraf was an outstanding army man. He did some critical mistakes at the end otherwise his era was full of developments and stability. Every person commits mistakes. May Allah forgave his sins.

مشرف ایک بہتر آدمی تھا
Ähnliche Videos
میں نے آج تک عمران خان کو ووٹ دیا اور نہ دینا ہے مگر ۔۔۔۔👇
Siddique Jan
48,092 Aufrufe • vor 8 Monaten
Sensitive content
امام حسن علیه السلام کو اپنے نانا کے پہلو میں دفن نہ کرنے اور جازے پر تیر برسانے کا حکم کس نے دیا ⁉️ دیکھیں 👇
🌹حسینہ🌹
13,505 Aufrufe • vor 1 Jahr
