Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

جنرل مشرف کا زمانہ اور حضرت مولانا۔

421,759 views • 3 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

Hafiz Samiuddin's profile picture
Hafiz Samiuddin3 years ago

اللہ کے لیے جھوٹ نہ بول یہ مولانا فضل الرحمان کا 2022 کابیان ہے جس میں وہ عمران خان کو مخاطب کر کے کہتا ہے کہ آ گر زرداری چو ر( بقول عمران) شہباز شریف چور تو ان چوروں دوسرے ممالک کیوں اعتماد کرتے ہیں اگر وہ چور ہوتے تو دوسرے ممالک ان پر اعتماد نہ کر تے

Chemistonline's profile picture
Chemistonline3 years ago

@MoulanaOfficial منافق عالم سو عبداللّٰہ بن ابئی کی روحانی اولاد

ALTAMASHالتمش's profile picture
ALTAMASHالتمش3 years ago

بلعم باغورا ! رسول کریم صلی اللہُ علیہ و سلم کےفرمان کا مفہوم ہے کہ اسمان کے نیچھے بدترین مخلوق میرے امت کے علماء سو ہونگے۔بہت بدبخت ہے یہ شخص جو علم کے باوجود بصیرت کا اندھا ہے

MS's profile picture
MS3 years ago

@CMShehbaz @MaryamNSharif @BBhuttoZardari یہ دیکھیں آپکے سیاسی پاپا اور لیڈر کیا کہ رہے ہیں 🤣🤣 ڈب کے مرجاؤ بیغیرتو 🤦‍♀️

Munir Ahmad Jonda's profile picture
Munir Ahmad Jonda3 years ago

یہ حضرت مولانا مدظلہ صاحب واحد " چاچا سچیار اور امین " ہیں۔ سچائی اور ایمانداری ان پر آ کر ختم ہو جاتی ہے۔ گرگٹ کو بھی رنگ بدلنے کیلئے حضرت سے اجازت لینی پڑتی ہے

Navy's profile picture
Navy3 years ago

اس وقت مولانا کی حکومت تھی تو ایک فوجی آمر بھی قبول تھا اور آمر کی منشا کے مطابق نواز، شہباز اور زرادری چور تھے

Qazi.Aafaq's profile picture
Qazi.Aafaq3 years ago

اس عمر میں جھوٹ نہ بولو.پوری بات سنو بڈھے لعنتی.

Atif mehboob's profile picture
Atif mehboob3 years ago

1ماہ کیلئے صرف 10فیصد افراد کیلئے 30 کلو آٹا فری اور 90 فی صد کیلئے آٹے کی قیمت ڈبل کر دی گئی اے حاکم وقت تیرے کردار پہ تھو

Zahid Abbasi's profile picture
Zahid Abbasi3 years ago

Movali Desal just love money and power.He is big trater in Pakistan.

Related Videos