Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

۹ جنوری دوپہر میرا ریکارڈ کیا گیا پیغام: عرفان باجوہ ILF کے امیدوار ہیں برائے صدر لاہور بار۔ لاہور بار کے ممبران سے اپیل ہے کہ آئین اور قانون کے دفاع کی جنگ میں ILF کے نامزد تمام امیدواروں کو ووٹ دیجئے۔ یہ نظریے کی خاطر کھڑے ہونے کی...

60,650 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

اس ویڈیو میں پی ٹی آئی کے لاہور ہئکورٹ بار کے صدرارت کےامیدوار بابر مرتضی خان اورجزل سیکریٹری کے امیدوار قاسم اعجاز سمرا کو تین بجے (پولنگ کا وقت ختم ہونے سے دو گھنٹے قبل ) لاہور ہائیکورٹ بار کے الیکشن میں پولنگ کے دوران بیلٹ باکسز گرواتے ہوئے اور نعرے بازی کرتے ہوئے صاف دیکھا جا سکتا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ بار میں پیپلزپارٹی اور احسن بھون گروپ کے مشترکہ کے امیدوار بیرسٹر راجہ عامر خان کی واضح فتح کو دیکھتے ہوئے پی ٹی آئی کے امیدواران (جن کی جماعت الیکشن سے پہلے چار دھڑوں میں تقسیم ہو چکی تھی اور دو دھڑوں نے راجہ عامر خان کی حمایت کااعلان کر دیا تھا) نے ذاتی طور پر جا کر نہ صرف بیلٹ پیپرز کو تباہ کیا بلکہ الیکشن کمپیٹرائزڈ ریکارڈ بھی ساتھ لے گئے اورپولنگ کاوقت ختم ہونے سے دو گھنٹے قبل ہی اپنی فتح کا اعلان کردیا۔ پنجاب بار کونسل پہلے ہی ان انتخابات کے نتائج کو رکوا چکی ہے جبکہ آج پیپلز پارٹی کے امیدوار بیرسٹر راجہ عامر خان کو جزل اجلاس کے ذریعے صدر لاہور ہائیکورٹ بار کے دفتر میں بٹھایا جائے گا۔ چیئرمین Bilawal Bhutto Zardari نے لاہور ہائیکورٹ بار میں متعدد مرتبہ خطاب کر کے پیپلزپارٹی کوپنجاب کی وکلا برادری میں ایک مرتبہ پھر مقبول بنانے میں مرکزی کردار ادا کیا۔ پنجاب بھر کے وکلا کی سیاست میں میں پیپلزپارٹی بیرسٹر راجہ عامر خان کی شکل میں واپس اپنا مقام واپس لینے میں کامیاب ہو چکُی ہے ۔

Faisal Mir

34,223 Aufrufe • vor 6 Monaten