Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

جنگ کے آخری دنوں میں اسرائیل کو بڑی مار پڑی، امریکی صدر

35,022 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

6 Yorum

U Ąloŋə Iıŋ Mılıoŋ profil fotoğrafı
U Ąloŋə Iıŋ Mılıoŋ1 yıl önce

اخیر حرامی اے ٹرمپ۔ اسکا کچھ نہی پتا چلتا یہ کدھر ہے ۔ کس کا فیور کس کا دشمن ۔ بولتا کچھ کرتا کچھ ۔۔ فراڈیا 1 نمبر دا

Honest Caring profil fotoğrafı
Honest Caring1 yıl önce

ٹرمپ کو عرب کے پیسے سے محبت ہے، لگتا ہے قطر نے ٹرمپ کو آئینہ دکھایا ہے، اور حالیہ 3 ٹرلین ڈالرز کھونا نہیں چاہتے

Honest Caring profil fotoğrafı
Honest Caring1 yıl önce

Arab money vs. Israel??? Obviously, Qatar , UAE, and Saudi have threatened Trump of losing $3T if war expands to these Arab countries after Iran" s first attacks on US military bases in these countries.

عروسہ سلمان profil fotoğrafı
عروسہ سلمان1 yıl önce

جب ہی تو ابو بچانے آئے

MUHAMMAD ASIF profil fotoğrafı
MUHAMMAD ASIF1 yıl önce

یہ جنگ کے پہلے دن تھے ۔ آ خری دن بہت بھیانک ہوں گے

Mirza Sahib profil fotoğrafı
Mirza Sahib1 yıl önce

ٹرمپ اسرائیل سے فل بنڈ پنگے لے رہا ہے ۔

Benzer Videolar

امریکا اسرائیل ایران جنگ اس مرحلے پر آ چکی جہاں پانسا ایران کے حق میں پلٹ چکا ہے۔ صدر ٹرمپ نے ایران جنگ بند کرنے کا اشارہ دے دیا،، انٹرنیشنل مارکیٹس میں جان پڑ گئی،، 119 ڈالر فی بیرل کا تیل واپس 90 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔۔ امریکی صدر ٹرمپ نے ایران جنگ کا سارا مدعا اپنے چار مشیروں کے سر ڈال دیا اور کہا کہ ان کے کہنے پر جنگ شروع کی گئی۔۔ امریکی صدر نے روس کے صدر سے فون پر بات کی اور یوکرین جنگ اور ایران جنگ پر بات ہوئی۔۔ امریکی صدر چاہتے ہیں ایران جنگ سے فیس سیونگ کے لیے وہ روس کے صدر کو بیچ میں لائیں۔۔ اگر امریکا ہار چکا ہے تو روس اور چین کہاں کھڑے ہیں۔۔ ایران کی سب سے بڑی کامیابی آبنائے ہرموز پر ایران کا کنٹرول ہے جہاں سے امریکا تمام گارنٹیوں کے باوجود جہاز نہیں گزار سکا۔۔ ایران نے امریکا اور اسرائیل سے مزاکرات سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ اب مزاکرات ایران کی شرائط پر ہوں گے۔۔ وزیراعظم پاکستان نے ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای کو پیغام بھیجا ہے، علی خامنہ ای کی شہادت پر اظہار تعزیت کیا ہے اور انہیں سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

55,333 görüntüleme • 5 ay önce