Loading video...
Video Failed to Load
جنید اکبر کا مانسہرہ کنونشن میں خطاب
17,273 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

یہ موصوف بھی لفظی گولہ باری اور میدان کے باہر کے کھلاڑی یعنی کہ ریلو کٹے ہیں۔ان بے شرموں کو نہ شرم ہے نہ حیا ہے۔ ہر شخص گوہر کیطرح صرف عوامی پروٹوکول انجواۓ کر رہا ہے۔یہ صرف اپنے استقبال پر نہال ہوتے ہیں اللہ ہماری عوام کو شعور اور حقائق کو سمجھنے کی بصیرت عطا کرے۔

#ExtraCancha HUBO REUNIÓN 🙌 La noche de ayer, el presidente Trump anunció que tendría una reunión con Canadá y México la mañana de hoy. ¿Qué se sabe? Te lo contamos. 👇 #Trump #Sheinbaum #Aranceles

کون جنید جو کل کہ رہا تھا کہ احتجاج کی بہت باتیں سن لی ہیں اب صرف تصویر کھینچواو اور جاؤ

Good luck

اٹک پل مزاحمت اور مزاحمت

یہ بھائی پنجابی فلموں میں سلطان راہی کا کردار اچھا نبھا سکتا ہے ایسے ایسے ڈائیلاگ مارتا ہے کمال ہے کمال لیکن احتجاج کی طرف نہیں آتا

بیانات ہم روز سنتے ہیں یہ بتاؤ خان صاحب کب اور کیسے رہا ہو جائیں گے ؟؟

Imran kahan zinda bad

سب مایا ہے

Husnain bhai apna kheyal rakho .Allah apni amaan mein rakhay sab ko

He died in pakistan army sponsored attack... Dare to speak truth...
