Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

جو بات ہے بلڈ پریشر ہائی نہ کروایا کریں

285,765 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von Ruby ( 804)
Ruby ( 804)vor 1 Jahr

I don’t know how you put up with these kind of anchors who are clearly sold to “ brigadier sb “ . Salaam hai aapko Saira jee .

Profilbild von MAK
MAKvor 1 Jahr

ناقابل یقین حد تک بہادر خاتون جو ایک نہایت مہذب اور مدلل انداز بیان بھی رکھتی ہے۔۔۔بہت کم ہی لوگوں میں ایسا امتزاج پایا جاتا ہے

Profilbild von Tweety 
Tweety vor 1 Jahr

@MWaheed668 بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائ کی 🤡

Profilbild von Iqbal naveed
Iqbal naveedvor 1 Jahr

واللہ میم کسی بھی اپوزیشن پارٹی میں آپ میری فیورٹ ہے کیونکہ بہادروں کو بہادر لوگ ہی پسند آتے ہیں۔ آپ کی جگہ تحریک انصاف میں چاہتا ہو ۔ میری بات سے اختلاف ہو تو پلیز مہربانی مجھے اس کی ریزن بھی بتائیں ۔ آپ کے لیے دعاگو پردیسی بھائی 🤲

Profilbild von Banana Republican
Banana Republicanvor 1 Jahr

شیرنی۔ اِن کا سیاست کیا انسانیت سے بھی کوئی تعلق نہیں، یہ عسکری جوکر ابھی بھی 1970 میں رہ رہے ہیں، اِن کی ڈالرز کی حوس نے ملک کو وارزون بنا دیا اور اپنی رہائش کو انہوں نے ریڈزون بنا لیا ہے۔

Profilbild von Shah
Shahvor 1 Jahr

بہت اعلی جب تک سائرہ بانو جیسے سیاست دان پاکستان میں موجود ہیں ہم پاکستانیوں کو اللہ کی مدد سے امید کی کرن نظر آرہی ہے۔

Profilbild von ZakirKhan
ZakirKhanvor 1 Jahr

Well done Saira! Stick to your guns and salute to your valor! Don’t stop!Pakistan needs leaders like you that speak the truth and push against these false narratives!Take heart that countless Pakistanis are with you when you speak for them! Blood pressure to inka raise karna hai

Profilbild von Aqsa mahmood 🇵🇰 🇨🇦
Aqsa mahmood 🇵🇰 🇨🇦vor 1 Jahr

@Saira_Banokhan , may more people like you come into power ,

Ähnliche Videos

📌 گھر پر بلڈ پریشر چیک کرنے کا 🚨درست طریقہ آج کل گھروں میں ڈیجیٹل بلڈ پریشر مشین کی دستیابی نے ایک آسانی تو پیدا کی ہے، لیکن اس کے ساتھ ایک غلط عادت بھی عام ہو گئی ہے—بار بار بلا ضرورت بلڈ پریشر چیک کرنا۔ اکثر لوگ گھبراہٹ، سر درد یا کسی بھی معمولی علامت کے دوران فوراً بلڈ پریشر چیک کرتے ہیں، اور اگر ریڈنگ کچھ زیادہ آ جائے تو مزید پریشان ہو جاتے ہیں۔ یاد رکھیں، اس طرح لی گئی ریڈنگ اکثر درست عکاسی نہیں کرتی۔ ✔️ چند اہم نکات: 🔹 بلڈ پریشر ہمیشہ سکون کی حالت میں چیک کریں 🔹 چیک کرنے سے پہلے کم از کم 5 منٹ آرام کریں 🔹 چائے، کافی یا سگریٹ کے فوراً بعد بی پی نہ لیں 🔹 دن میں بار بار چیک کرنے سے گریز کریں 🔹 ایک ہی وقت پر روزانہ چیک کرنا زیادہ بہتر ہے (مثلاً صبح یا شام) 🔹 بازو دل کی سطح کے برابر رکھیں اور صحیح پوزیشن میں بیٹھیں ⚠️ یاد رکھیں: گھبراہٹ یا درد کے دوران لیا گیا بلڈ پریشر عارضی طور پر بڑھ سکتا ہے، جو بیماری کی صحیح تصویر پیش نہیں کرتا۔ ---

Yasir Bashir

14,527 Aufrufe • vor 3 Monaten

میرے بھائی نے اندر سے کیا پیغام بھیجا ہے؟ میری بہنوں کو کہو میرے لیے آواز اٹھائیں، میری نظر نہیں آ رہی، اور یہ جو ڈاکٹر آئے تھے میں ان سے مطمئن نہیں ہوں۔ انہوں نے بشریٰ بی بی کو یہ کہا ہوگا دوپہر کو، اور انہوں نے اپنی بیٹی کو بتایا جو انہوں نے آگے پہنچا دیا کہ وہ کہہ رہے ہیں ان کے لیے آواز اٹھائیں۔ عمران خان نے یہ بھی کہا ہے کہ عاصم یوسف اور فیصل سلطان میری بلڈ رپورٹس چیک کریں کیا کنسرن ہے جو کہہ رہے ہیں کہ میری بلڈ ٹیسٹ رپورٹ چیک کریں؟ کس لیے کہہ رہے ہیں؟ کیا وجہ ہے کہ عمران خان کو کس چیز کا خطرہ ہے جس چیز کا ہم سب کو خطرہ ہونا چاہیے کہ یہ مارنے کی کوشش کر رہے ہیں کئی ڈاکٹرز نے دنیا بھر سے لکھا ہے کہ اگر کچھ دیا جائے تو اس کی وجہ سے وہ رزلٹ آ سکتا ہے جو ہوا ہے۔ میرے بھائی عمران خان کو نہ ہی بلڈ پریشر ہے اور نہ شوگر کی کوئی شکایت ہے۔ جب آپ کہتے ہیں کہ رپورٹ قبول کریں ہم کیسے قبول کر لیں آپ بھی آئندہ فون پر علاج کروانا ہسپتال نہ جانا۔ علیمہ آپا کی گفتگو

Haider Saeed

15,577 Aufrufe • vor 5 Monaten