Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
جو رات کو عدالتیں لگا گیا وہ کون تھا؟ گماشتوں کو تخت پر بٹھا گیا وہ کون تھا؟ جو قاتلوں کو ڈاکؤوں کو اپنے اختیار سے میرے وطن کے حکمراں بنا گیا وہ کون تھا؟ فرحت عباس شاہ
72,688 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
7 Yorum

Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰2 yıl önce
خوش آں تیرے توں فرحت عباس شاہ

Dr. Sarah2 yıl önce
وہ صرف اور صرف اور صرف باجوہ ح رام ۔۔دہ تھا کیونکہ بنیاد اس نے رکھی آگ لگانے کے لیے لکڑیاں اسی باجوہ نے اکٹھے کی تیلی اسی باجوہ نے سلگائی یہ سب جنکی آپ نے تصویر لگائی باجوہ کے بعد آتے ہیں

غــــــــازی🪖2 yıl önce
عمران نیازی دا ابا اور کون🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

AWAZ-E-KHAYAL2 yıl önce
واہ واہ زبردست بہت خوب ،،

Syed Ahmed2 yıl önce
Woh bandayaal thaa

MaX2 yıl önce
فرحت شاہ.... گریٹ

saj turi2 yıl önce
وہ چوکیدار تھا وہ چوکیدار تھا واہ واہ واہ جی
