Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
جو شخص خود تو یونین کونسل کا الیکشن نہیں جیت سکتا وہ پارلیمنٹ کو دھمکیاں لگا رہا ہے، اور اسکا آئینی اور قانونی باس کہیں منہ چھپا کر بیٹھا ہے۔
137,362 görüntüleme • 6 gün önce •via X (Twitter)
32 Yorum

سر جو اس وقت حکومت میں وہ کونسے الیکشن جیت کر ائیں ہیں

@Saeed_Sangri یہ ایک حقیقی سوال ہے: شرمناک بات یہ ہے کہ PML-N اور PPP ایسے کردار کو قبول بھی کرتی ہیں اور اسے جو چاہے کہنے کی اجازت بھی دیتی ہیں۔ سوال سیاسی جماعتوں سے ہے: جو جماعتیں پاکستان میں آئینی اور جمہوری نظام کو مضبوط نہ کر سکیں، ان کی سیاسی حیثیت اور ذمہ داری آخر کیا ہے؟

قاتل درندے پر عوام کے طرف سے تھو۔ ایک سال میں معیشت ٹھیک کرنا تھا کیا ہوا قبائل صوبہ مانگ رہا تھا نہیں دیا صوبے میں ضم کر دیا 10 سال سے زیادہ عرصہ ہوا پولیس عدالت آور باقی چیزیں ابھی تک نہیں ۔ سوال کرو تو فنڈ نہیں۔19 صوبوں کے لیے فنڈ کہاں سے ائے گا۔ اپ عوام کا نمائندہ نہیں

غیر منتخب دو نمبر مسلط ہے پاکستان پر

مطیع اللّٰہ جان صاحب کونسی پارلیمنٹ؟جسکی ۷۰فیصد ارکان فارم۴۷کاپٹہ گلےمیں ڈالےگھوم رہے ہیں،جسکی۹۰فیصد خواتین ارکان لوٹ میں ملی سیٹوں پربراجمان ہیں،جسکا صدراور چیئرمین سینیٹ فارم۴۷کے ووٹوں سےمتخب ہے؟جنکی مہربانی سےپارلیمنٹ میں آئےہیں وہ دھمکیاں کیاگالیاں بھی دیں گے تو سننا پڑیں گی

مطیع ڈالر جاں ! الیکشن تو تم بھی نہیں جیت سکتے جبکہ اپنے دیگر عمرانزادوں سنیت پوری پاکستان کی سپریم کورٹ اور سیاست کے مامے بنے ہوئے ہو ؟ اس باس کے نیچے پی ٹی وی میں نوکریاں کرتے رہے ہو ۰۰ شرم کرو !

یہ اپنے لائے گئے شودروں کو دھمکیاں دے رہا ہے جو اسکی طرح جیت نہیں سکتے ان سب کو اپنی اوقات کا علم ہے

محق تو یہ بنتا کہ دیا میر بھاشا اور کالاباغ ڈیم پر بھی ایسا ھی پیغام دینا چاھیئے۔۔بنیاد رکھ ھی دیں ترقی کی پھر۔۔۔

اسے پتا ہے کہ پالیمنٹ میں نام نہاد ارکان کی کیا اہمیت ہے ۔

یہ بھی دیکھنا ہے کہ دھمکیاں دینے والا کون ہے؟

جن کو دھمکیاں لگا رہا ہے وہ کونسا الیکشن جیت کر آئے ہیں؟ بیساکھیوں پر بنی حکومت کی کل اوقات یہی ہے۔ پاکستان کو کیا چاہیے اسکا فیصلہ عوام کرے گی۔ بدقسمتی سے پارلیمنٹ میں ٹھگ بیٹھے ہیں جو بولنے کی صلاحیت سے محروم ہیں

روبوٹ نقوی.... بغیر سیاسی ذہن کے ایک...... مشقت کرنے والا پیادا

Jo parliament ma beithy ha woh Jeet kar aay ha?

Lanat ha in taliyan bajane walo pr aur ye public ki awaz kia sirf 6,7 lakh haramkhor hn??

Sir ye form 47 ki parliament ko dhamki lga rha hai.. Form 45 ki hoti to himmat na hoti.... Baki ye sab establishment k agy kaany hain... Kren gy wohi jo makhsoos tabka chahy ga

پارلیمنٹ ہے کوئی خدا تو نہیں ہے کیا پارلیمنٹ پارلیمنٹ لگا رکھا پارلیمنٹ نے عوام کے لیے کیا کیا ہے اپنی مراعات کے لیے تو فورا ترامیم ہو جاتی ہے عوام تک اختیارات دیتے ہوئے پارلیمنٹ کو موت پڑھاتی ہے محسن صاحب پارلیمنٹ اور اس کا راگ الاپنے والو کو تن کے رکھو فسادی صحافی 🖕🖐️

پوری قوم نون لیگ اور پی پی پہلے اس فسادی سے جان چھڑاٸیں جو قوم می تفریق ڈال رہا پاکستان پیار محبت سے الگ الگ صوبوں اور الگ الگ قوموں نے قاٸداعظم کا ساتھ دیا تو ملک پاکستان بنا لیکن اب یہ فسادی یکجتہی کو ختم کر رہا تفریق ڈال رہا قوم اسکو لتر مارے باز نہیں آیا قوم سے لتر پڑنے

Jin logon ny isko vote dy kr apna Abu bna kr apny opr maslat kia hai so ro rhy hn, 47 ki pedwar

@Matiullahjan919 سائیں اپکی اماں جی کو سلام ہے جس نے صحافت کی دنیا میں آپ جیسا نڈر بے باک دلیر اور حق بات کہنے والا بیٹا پیدا کیا۔ 🌹🙏

@FaisalAMalik3 تالیاں بجانے والوں پر بھی لعنت جو اس کی دھمکیوں پر ہنس رہے ہیں

نئے صوبے بننے سے فوجستان میں جو آگ لگے گی کسی کو اب پتہ ہی نہیں، ہر طرف تقسیم اور منافرت پھیلے گی جس کا فائدہ افسوسناک طور پر جرنیلوں کو ہوگا۔

Mati, it's a fake parliament created by Mohsin Naqvi's boss Asim Munir. Shehbaz is a fake PM. Maryam is a fake CM. Zardari is fake president. YRG is fake senate chairman. Sarfaraz Bugti is fake CM. Yahya Afridi fake CJP. Mohsin Naqvi is fake interior minister. Everyone is fake.

یہ آپ کے جمہوری نظام کی اصلیت ہے۔ ایک غیر منتخب بندہ تڑی لگا رہا۔کہ بن کے رہیں گے۔ یہ صرف پاکستان کے عوام کا حق ہے۔ کہ نئے یونٹس بننے چاہیں یا نہیں؟ یہی DC, DPO ان یونٹس میں بھی ہونگے۔ governance بہتر بنائیں۔ ڈرامے بازیاں نہ کریں پلیز۔ ملک اور عوام پہلے ہی بہت suffer کر چکا ہے۔

مجھے محسن نقوی اسکے ہینڈلرز سے شدید نفرت ہے لیکن اگر ان لوگوں نے کراچی کو پیپلز پارٹی کے چنگل سے آزاد کروایا تو میں اس بات پر انہیں سلوٹ کروں گا

خیر اب ایسی بات بھی نہیں اگر یہ آج آپ کو ،لاوا،حسنات،طور اور تین چار اور ایسے لپاڑوں کو اپنے چینل میں جاب دے کر اچھی تنخواہ منہ میں ٹھونسے تو آپ لوگ اسے ایسا مہاتما اور بھگوان کااوتار بنائیں گے کہ کونسلر کیا یہ تو قومی اسمبلی کی سیٹ بھی جیت لے گا It all depends🤣

پرانے منجن والا سوٹ کیس کھول لیا کہ فلاں یونین کونسل کا الیکشن نہیں جیت سکتا اگر اتنا شوق ہے تو الیکشن کروا کے دیکھ لو بات دراصل یہ ہے کہ نواز اور زرداری کے ذہنی غلاموں کے لیے یہ بات ناقابل قبول ہے کہ شاہی خاندانوں کے علاوہ کیسے کوئی اتنا طاقتور ہو سکتا ہے

اس طرح کے لوگ جب سرکار چینج ہوتی ہے 2E پہ ہاتھ پھیر کے باہر نکل جاتے ہیں

کریڈٹ پاکستان کی سور فوج کو جاتا ہے

بے شرمی کی انتہا۔ یہ باتیں کرتے ہوئے اِس کو شرم بھی نہیں آتی؟ نمائندے کس کے پیں؟ مطلب یہ ببانگِ دہل دھمکی دے رہا ہے کہ عوام کے نمائندے ہمارے منصوبوں کو نہیں روک سکتے؟ کس کس درجے کے مراسیوں کے لا کر وفاقی وزارت دی گئی ہے۔ شرم آنی چاہیے۔ اگر نظام ناکام ہے تو وجہ محسن جیسے لوگ ہیں۔

#ImranKhanIllegallyDetained #PakistanunderSeige #عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ Pakistan ko deemak ki tara khanay wali napak bohj

سر، عوام راج تحریک کے نظریے کو بھی ضرور ڈسکس کریں اور اس کے ذمہ داران کے انٹرویوز کریں۔ مڈل کلاس، میرٹ، انٹرا پارٹی جمہوریت اور عوام کے اختیار پر مبنی یہ ایک منفرد سیاسی تصور ہے۔ عوام کو اس پر آپ کی غیرجانبدار گفتگو سننے کا حق ہے۔ #اب_عوام_راج_ہوگا

نئے صوبے بنانے سے ریٹائرڈ فوجیوں کا بھی فایدہ ہو گا،ریٹائرمنٹ کے بعد کچھ بیچاروں کو نوکریاں نہیں ملتیں اور وہ گھر بیٹھے بور ہو جاتے ہیں۔چلو نئے صوبے بننے سے بیچاروں کو کوئی انتظامی عہدہ مل جائے گا اور ان کا دل لگا رہے گا۔
