Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
جو لوگ اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کر سکتے ہیں کریں سمجھ لیں کہ اپ کا پالا ایسے بندے سے پڑھا ہے جو مر تو سکتا ہے لیکن ان چھوٹی اور گھٹیا حرکتوں کے اگے سرنگوں نہیں ہو سکتا ہے. یہ جتنے پولیس والے اسلام اباد میں بیٹھے یہ... show more
116,124 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور اپنی سیکیورٹی میں اضافہ کریں شیر افضل بھائی، اللہ تعالی آپکو اپنی حفظ و آمان میں رکھے 🤲🏻 خان صاحب جلد رہا ہو اور ہمارے ملک کے اچھے دن لوٹ آئیں 🤲🏻

ویڈن سر اللہ اپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے

تن کے رکھو ان بےغیرتوں کو

اگر آپکو موقعہ ملے کسی اور کرکٹر کو replace کرنے کا کہ آپ انکی طرح بن جائے ایک دن کے لیے کہ میں وہ بنناچاہتاہوں؟ شاداب:میں عمران خان بننا چاہو گا نسیم شاہ: میں بھی🔥🔥

الحمداللّٰہ مجھے فخر ہے کہ میرا تعلق تحریک انصاف سے ہے اور مرتے دم تک رہے گا انشاءاللہ ✌️🇧🇫✌️

کسی کو رجیم جینج کے بین الاقوامی سطح پر اثرات دیکھانے ہوں تو یہ تصویر دیکھا دیں۔۔پہلی لاین سے آخری لاین تک کا سفر

شیر افضل خان مروت ذندہ باد یااللہ ج شیر افضل کو سلامت رکھیں آمین اللہ ج غیراتمند لوگوں کو دوست رکھتاہے

ماشاءاللہ آپ بہت ہی بہادر انسان ہیں ۔اللہ آپکی حفاظت کرے

اللہ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

اللہ اپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے بس اپنا خیال رکھنا ہار ھمارے پاس اور شیر افضل مروت بھی نہیں ھے
