正在加载视频...
视频加载失败
“جو مُخلوق خُدا کا نہ ہو سکا, وہ خُدا کا کیا ہو گا”۔ یہی تو فرق ہے ایک “عالم” اور “مولوی” کی گفتگو میں!
32,737 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
11 条评论

حرامزادے اصحاب رسول ﷺ پر بھونکنے والے کتے

🎓 Interested in #Cybersecurity but overwhelmed by the jargon?🔐🤔 "CYBERSECURITY DICTIONARY For Everyone" simplifies complex terms into plain English. It's more enjoyable and straightforward than googling terms or using AI. Available now on Amazon!

ڈاون لوڈ کیا سر۔۔۔اب ہر روز صبح بستر سے نکلنے سے پہلے یہ سنا کروں گا

اور جو اپنے رب کا نہ ہو سکے وہ بندوں کا کیا ہو گا۔ یہ ایک ہی سکے کے دورخ ہیں۔ اسے الگ نہیں کیا جا سکتا۔

جمعرات کی روٹیاں کھانے والے جب مولوی ممبر پر بیٹھے گیں وہ کیسا دین پیش کر یں گے ۔۔۔؟ 🫤

زندگی کا چکر ۔ سید فیروز حیدر عابدی آف انڈیا

جن کو آپ عالم کہہ رہے ہیں یہ بیغیرت تو صحابہ کو بھی گالیاں بکتے ہیں قول وفعل میں تضاد ہے

ماشاءاللہ

Pakistan in history

عارف کی گفتگو ان دونوں سے مختلف ہوتی ہے ۔۔ محبت کیا ہے؟ دل کا درد سے معمور ہوجانا

یہ مولانا سید فیروز حیدر نقوی مرحوم ہیں انڈیا سے تعلق ہے
