正在加载视频...

视频加载失败

جو وعدہ کیا تھا نبھا کر دکھایا "ہم تاکید کے ساتھ اپنی قوم کو، تمام جیلوں میں موجود قیدیوں اور ان کے گھر والوں سے کہتے ہیں کہ ہم ہر گھر میں خوشی داخل کریں گے۔" ابوعبیدہ

127,664 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

ایک بار پھر اڈیالہ جیل کے باہر کل رات ظلم کیا گیا لیکن کوئی نہیں پانی ہی تھا کیا ہوا لیکن جو ظلم ہماری خواتین کے ساتھ کیا گیا ان کو الفاظ میں بیان کرنا میرے لیئے نہ ممکن ہے جس دلیری کے ساتھ اب سب نے ان نامردوں کا مقابلہ کیا میں سب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔۔ میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ جتنے بھی ہمارے ورکرز موقع پر موجود ہوتے ہیں آخری وقت تک ان سب کا دفاع کروں اور خیریت سے گھروں کو پہنچاوں یہ ہم سب مل کر روز اول سے کر رہے ہیں جب سے انہوں نے اڈیالہ کے باہر ہم پہ ظلم کرنا شروع کیا ہے۔ ہر ہفتے منگل کے دن جس طرح اڈیالہ جیل ہماری خواتین سمیت ورکرز کے ساتھ ظلم کیا جاتا ہے اس کے بعد میں یہ ضروری سمجھتا ہونکہ پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز، ٹکٹ ہولڈرز اور پارلیمینٹیرنز اور وکلاء کو پیغام دینا چاہتا ہونکہ کم از کم ایسی صورتحال میں میدان نہ چھوڑا کریں ہم نہیں کہتے کہ آپ ان سے لڑیں کیونکہ ہم سب نہتے لوگ ہیں ہمارا ان سے کوئی مقابلہ ہی نہیں بنتا اور نہ ہم ہم گولی کا مقابلہ کر سکتے ہیں لیکن ہم سب مل کر مزاحمت ضرور کر سکتے ہیں جس طرح رات ظلم کیا گیا اگر ہم 100 یا 200 کی تعداد میں ہوتے تو کم از کم ہم میدان میں کھڑے ہوکر بہترین مزاحمت کر سکتے تھے اور اپنی خواتین کو باحفاظت وہاں سے نکال سکتے تھے جس طرح اس بھائی نے واٹر کینین کا راستہ روکا حلانکہ میں ان کو جانتا بھی نہیں تھا بس اڈیالہ دیکھتا ہوں اور آخری میں ان کو میں زبردستی وہاں سے گھسیٹ کر لایا ورنہ یہ ابھی بھی آنےکو تیار نہیں تھے اس ویڈیو کو لگانے کا مقصد ہرگز اپنی تشہیر کرنا نہیں ہے بلکہ یہ بتانا ہے کہ اڈیالہ جیل کے باہر ہر رات کو کیا ہوتا ہے اسی طرح ہم بے بس ہوتے ہیں اور میری بے بسی کا اندازہ آپ اس ویڈیو سے لگا سکتے ہیں کہ ایک طرف خواتین تھی اور دوسری جانب یہ نواجون تھا سمجھ ہی نہیں آرہی تھی کہ کس طرف جایا جائے اور کس کو بچایا جائے میں کر کچھ نہیں سکتا تھا لیکن کوشش کر سکتا تھا جو میں نے کی اور سب کو گاڑیوں تک پہنچایا بتانے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ اگر ہم اگھٹے مل مزاحمت سے ان کا راستہ روکیں تو تو یہ مشکل نہیں کیونکہ انسان اپنی طرف سے کوشش کرتا ہے کامیابی اللہ دیتا یے۔۔ ہم اس وقت فسطائیت کے ندترین دور سے گزر رہے ہیں اور جتنا جلدی ہوسکے ہم اپنا یہ دماغ بنا لیں کہ مل کر اس کا مقابلہ کریں گے تو کامیابی ملی گی ورنہ یہ لوگ ہمیں ایسے ہی اکیلا اکیلا کر کہ ماریں گے اور اس میں ایک دن سب کی باری آئی گی اس لیئے سوچیں کہ زیادہ سے زیادہ یہ ہمیں ماریں گے یا جیل بھیج دیں گے اور آخری میں جان ہی رہ جاتی ہے انسان کے پاس لیکن یاد رکھیں حق اور سچ کے ساتھ دیتے ہوئے اگر آپ کی موت بھی آگئی تو اللہ کے ہاں سرخرو ہونگے۔ آخر میں یہ بتاتا چلو کہ عمران احمد خان نیازی کے خاندان کی حفاظت کرنا ہم سب کا فرض ہے ان کی تضلیل ہماری تضلیل ہے میری بات اگر کسی کو بری لگی تو میں معزرت خواہ ہوں اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ 🙏

Ch Awais Younas Adv

18,446 次观看 • 8 个月前

وہ لوگ جو کہتے ہیں کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالیاں صرف فوج کرتی ہے لہذا پوری ریاست کو ذمہ دار نہ ٹھہرائے جائے۔ ہم ان سے سوال کرتے ہیں کہ جب فوج انسانی حقوق کی پامالیاں اور قتل عام کرتی ہے تو ریاست کے باقی ادارے بشمول پارلیمنٹ اور عدلیہ کس جانب کھڑے ہوتے ہیں؟ بلوچستان میں گزشتہ 75 سالوں سے جاری نسل کشی میں عدلیہ اور پارلیمنٹ کا کیا کردار تھا؟ ان سب کو چھوڑے، ہم گزشتہ ایک مہینے سے جبری گمشدگیوں اور ماروائے عدالت قتل کے خلاف لانگ مارچ کررہے ہیں، گزشتہ دس دنوں سے ہم اسلام آباد میں موجود ہیں، ہمارے ساتھ بزرگ، خواتین اور بچے ہیں، ہمارے اوپر اسلام آباد میں داخل ہوتی ہی تشدد ہوا، گرفتاریاں ہوئی اور مسلسل دھمکیوں اور ہراسمنٹ کا سامنا کررہے ہیں۔ کیا اس دوران آپ کے پارلیمنٹ اور عدلیہ نے ان سب کو روکنے میں کردار ادا کیا؟ جب آپ کے عدلیہ، پارلیمنٹ سمیت ریاست کے تمام ادارے ازخود اس قتل عام اور ظلم و جبر کے خاموش حمایتی ہونگے تو سمجھنے میں حق بجانب ہے کہ پوری ریاست ہماری نسل کشی میں شریک ہے۔ #MarchAgainstBalochGenoscide #StopBalochGenocide

Mahrang Baloch

139,572 次观看 • 2 年前

#MominaIqbal میں پچھلے ایک سال سے پوسٹیں لگا رہا ہوں کہ اگر ہم جنس پرستی کو نہ روکا گیا تو ایڈز جیسی بیماری اتنی تیزی سے پھیلے گی کہ اپ سنبھل نہیں سکے گے اس کی وجہ بھی میں بتا رہا ہوں پاکستان میں ہم جنس پرست یعنی کہ شی میل اب بہت ماڈرن طریقے سے اپنا کام کر رہے ہیں ہیں یہ لوگ اسلام اباد اور لاہور کراچی کے پوش ایریا ز بڑے بڑے گھر کرائے پر لیتے ہیں اور ان کو امیر لوگوں کے لیے ڈیکوریٹ کرتے ہیں وہاں پر امیر خاندانوں کے کے پڑھے لکھے نوجوان بوڑھے سرکاری افسران جا کر اپنی جنسی لذت پوری کرتے ہیں اسلام اباد کی ہر سیکٹر میں اپ کو 10 12 فلیٹ یا گھر ایسے ملیں گے جو شی میلز کے زیر سایہ یہی دھندا کر رہے ہیں فیمیل بیسکلی عورت ہوتی ہے لیکن ان کا عز و مردانہ ہوتا ہے ہم جنس پرست گیز ان کے پاس جا کے ضروریات کو پورا کرتے ہیں اب ٹوٹر پر جا کر پاکستانی شی میل سرچ کریں یا اسلام اباد شی میل لکھے تو کتنے پیجز تصویریں اور ویڈیوز کے ساتھ ا جائیں گے کہ اپ دنگ رہ جائیں گے میں حیران ہوں کہ حکومت کہاں سوئی ہوئی ہے روزانہ 30 کے قریب ایڈز کے مریض اسلام اباد میں نکل رہے ہیں اور وفاقی وزیر صحت مصطفی کا کمال بھی بیان دیا ہے کہ ایڈز تیزی سے پھیل رہی ہے اسلام اباد #پاکستان #خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان

Khurram Khan

22,816 次观看 • 1 个月前

اس وقت پوری پاکستان تحریک انصاف کا صدر سینٹرل پنجاب Mohammed Ahmed Chattha کے ساتھ ہونے والے جبر پر آواز اُٹھانا فرض ہے۔ ان کے لاہور میں واقعہ گھر میں ۷ فروری کو پولیس اور سول بدمعاش داخل ہوئے، ان کی ۱۱ سالہ بیٹی کا دروازہ بندوق کی بٹ سے تباہ کیا، ان کی بھتیجی اور اہلیہ کے کمروں میں زبردستی داخل ہوئے، اور کہا ابھی ہم بدتمیزی نہیں کر رہے، آپ کو پتہ نہیں ہماری بدتمیزی کیا ہوتی ہے۔ اُس کے بعد جس گاؤں میں ریلی نکالی گئی، وہاں اب تک ۲۰ سے زائد گھر تباہ کیے جا چکے ہیں۔ ایک بزرگ خاتون کے سامنے اُس کے پوتوں پر تشدد کیا گیا، جو اُس کے بعد ہارٹ اٹیک سے وفات پا گئیں۔ Hamid Mir حامد میر اُس بستی کا چکر لگائیں اور یہ باتیں کنفرم کریں۔ اور اپنی آواز بلند کریں۔ یہ کس قسم کے جانور ہیں، یہ کیسی ریاست ہے، یہ میری سمجھ سے باہر ہے۔ لیکن مجھے یقین ہے کے ایسے عمل کرنے والوں کو انشاءاللہ اللّٰہ کی ذات اس دنیا میں اور آخرت میں عبرت کا نشان بنائے گی۔

Usama Mela

97,605 次观看 • 1 年前