Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
جو پرچی دی جاتی ہے اس میں تھوڑا بہت ردوبدل خود ہی کرلیا کریں، اسلام آباد پریس کلب میں ہونے والی مسلسل پریس کانفرنسز کے ایک ہی اسکرپٹ پر آخر کار صحافی بھی تنگ آگئے۔۔!!!
600,123 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

بیچاری سے بولا ہی نہیں جا رہا 🤦🏼♀️

@Pakarmy99 کیا طمانچہ مارا ہے اس بے غیرت عورت کے منہ پہ👍

تھوڑی سی غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ صحافی نہ جائیں ایسی پریس کانفرنس میں، پیسوں کیلئے دوڑتے پہنچنے ہیں اور اگر " وہاں " تک سوال پہنچ گیا تو بے چارے آئندہ ویسے ہی نظر نہیں آئیں گے

سوال کرنے والے صحافی بھی انھیں کے ہیں جنھوں نے پرچی تھما رکھی ہے۔ مزید ہتک کرنا مقصد ہے۔ لیکن عزت اور ذلت الله کے اختیارات میں سے ہے

اب یہ کون ھے بییے

Even kids know where is this script coming from.

جب پیچھے کردار ایک ہی ہے جنہوں نے 75 سال سے یہی سب کرتے کرتے ملک کو تباہ کر دیا ہے تو ایک جیسا ہی سکرپٹ ہوگا

ان لوگوں کو دیکھ کر @AzamKhanSwatiPk اور @SHABAZGIL اور @Dr_YasminRashid کی قدر اور بڑھ جاتی ہے۔۔۔ کونسی تکلیف تھی جو انہیں نہیں دی گئی مگر انہوں نے اپنی وفا کا سودا نہیں کیا

😭😭😭😭😭😭
