Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

جو چاۓ کی پیالی میں طوفان برپا ہے اس کا نواز شریف سے کوئی لینا دینا نہیں ہے عاصم منیر کو اپنے ادارے کے لوگ ہی پڑ گئے ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں یہ اکیلا ہی سب کچھ لے کر جا رہا ہے اور یہ ہونا ہی تھا کچھ...

20,425 просмотров • 8 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

اس فون سیکس کے شیدائی بڈھے دانشوڑ کے سفید جھوٹ سنیں زرا۔ قبر میں ٹانگیں ہیں لیکن نا فون سیکس چھوڑنا اور نا ہی سچ بولنا۔ کہتا ہے ملک ڈیزالو نہیں ہونا اسکے آقاؤں نے ایک دفعہ تو 1971 میں ملک ڈیزالو کر ہی دیا تھا۔ اب کیا دوبارہ کرنے کا ارادہ ہے؟ پھر کہتا ہے عمران خان کو گورننس نہیں آتی عمران خان جتنی ایکسپورٹس ، ریمٹینسز اور گروتھ کوئی بھی نہیں کرپایا تو گورننس یہ بڈھا اور کسے کہتا ہے؟ جو کچھ شہباز شریف اور نواز شریف کررہے ہیں اسے غرارے کہتے ہیں۔ اگر بڈھا اسے گورننس سمجھتا ہے تو واقعی عمران خان کو ویسی گورننس نہیں آتی۔ میاں نواز شریف کا ہاتھ نبض پر ہے لیکن وہ نبض عاصم منیر کی نبض ہے۔ مریم نواز کو پنجاب کی لیڈر شپ نہیں فارم سینتالیس کی حکومت زبردستی ملی ہے۔ بزدل بڈھا جنرل باجوہ کی شان میں بدتمیزی تو کرسکتا ہے لیکن موجودہ بادشاہ کو ننگا نہیں کہہ سکتا۔ اسٹیبلشمنٹ کے دو مستند ٹاوٹ ایک دوسرے کے سامنے بیٹھ کر صرف جھوٹ بول اور جھوٹ کا دفاع کررہے ہیں۔

Adil Raja

117,077 просмотров • 1 год назад