正在加载视频...
视频加载失败
جو کچھ آج ہو رہا ہے یہ میڈیا کے ساتھ پہلے کبھی نہیں ہوا آج میڈیا پر میرا نام نہیں لیا جا سکتا اوہ اچھا ! تو جب آپ وزیراعظم تھے تو نواز شریف کا نام بھی میڈیا پر نہیں لیا جا سکتا تھاجوآپ نے اپنے مخالفین کے ساتھ... show more
689,789 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

اٹھائیں اٹھائیں اچھے سے پی ڈی ایم کے اٹھائیں پہلے بھائی کو پنجاب میں وزیر بنوایا انٹیرم سیٹپ میں اب سنا ھے موصوف خود اینٹیریم پی ایم PM کی دوڑ میں لگے ھوئے ہیں اس لیئے نواز شریف کے اٹھانے تو بنتا ھیں

@HamidMirPAK there is a difference between opponent and criminals. he never said this to his opponents.

🤣🤣🤣 show full interview you making joke of yourself everyday

مقافات عمل

سال میں ایک آدھ پوسٹ بغض عمران کے بغیر بھی کر لیا کریں۔ آپ کی صحت کے لیے اچھا ہے۔

@ZahidBa94964832 Lol

@HamidMirPAK Chup ro tu PDM rahi hai ro tu nawaz mafror raha hai

@HamidMirPAK کون رو رہا بے شرم، رونے والے بھاگ جاتے۔ اسے رونا نہیں کہتے مرد کہتے ہیں تم لوگ نواز شریف کو چوڑیاں پہناؤ جس نے اپنی بچت کے لیے ملک میں بیٹی گروی رکھی تھی۔ غیرت نہ ہوں موجاں ہی موجاں ہوتی پٹواری آج تک غیرت سے دور تک کوئی تعلق نہیں۔

کیا آپ وہی حامد میر ہیں جو آرمی کے گھروں کی باتیں بتانے کی دھمکی کے بعد آف ایر کر دیے گئے تھے اور تب کہا کرتے تھے کہ مجھ پر پابندی عمران خان نے نہیں لگوائی؟؟؟؟

سر!پاکستانی عوام زیادہ انگلش نہیں جانتے اسکامطلب یہ نہیں کہ سب ہی نہیں جانتے۔لگےہاتھوں @ImranKhanPTI کاجواب بھی لکھ دیتےکہ نوازشریف ایک سزایافتہ مجرم تھااورمیں مجرم نہیں ہوں۔اس سےبھی بڑھ کر کہ نوازشریف کانام نہ لینےوالی پابندی کی کوئی پریس ریلیز کاپی آپ کےپاس آرکائیوڈہےتوپلیزشئیر
