Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

جو کہا کرتا تھا میں نوازشریف کی گردن میں رسہ ڈال کر وزیراعظم ہاؤس سے باہر نکالوں گا آج خود جیل میں پڑا ہے۔اتنے بڑے بول مت بولا کرو عاجزی سیکھو اللہ تعالیٰ سے معافی مانگو۔ صدر مسلم لیگ ن محمد نوازشریف

37,206 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Ehsan Shani profil fotoğrafı
Ehsan Shani2 yıl önce

اس کتے کا ماسک آج کس نے کھولا 🤤

Rana Faiz Irshad profil fotoğrafı
Rana Faiz Irshad2 yıl önce

جب ہلکا سا رسہ ڈالا تھا تو یہ حالت تھی چور کی عدالت میں جھوٹ بولا ،قومی اسمبلی میں جھوٹ بولا، جعلی قطری خط لائے ،جعلی کیلبری فونٹ ،ٹرسٹ ڈیڈ جعلی ،لندن فلیٹ کی رسیدیں عدالت میں نہیں دیں اس لئے نکالا ذلیل انسان سسیلین مافیا کو ۔۔

Asma Rajput profil fotoğrafı
Asma Rajput2 yıl önce

نواز شریف کو عزت اللّٰہ نے دی کوئی انسان چھین نہیں سکتا ان کے بول تکبر میں آتے ہیں

افروز profil fotoğrafı
افروز2 yıl önce

پٹہ تو ڈلے گا، اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔

Naeem Khan profil fotoğrafı
Naeem Khan2 yıl önce

آرام سے کہیں ایسا نہ ہو کہ دوبارہ تجھے جیل میں ڈال دیا جائے

اویس صدیقی profil fotoğrafı
اویس صدیقی2 yıl önce

ایسا رسہ ڈالا ہے خان نے کے نواز شریف اپنی دونوں سیٹس بری ترہان ہار گئے اور کیسا رسہ ڈالے خان 🤣🤣🤣

Muhammad zubair profil fotoğrafı
Muhammad zubair2 yıl önce

کاشف عباسی نے عوام کی ترجمانی کر دی کاشف صاحب آپ نے صحافت کا حق ادا کر دیا۔ شاباش کاشف عباسی

Zia - 🇵🇸 profil fotoğrafı
Zia - 🇵🇸2 yıl önce

جی بلکل جنہوں نے ڈالا ہے انہوں نے رسہ نہی پٹا ڈالا @NawazSharifMNS کو۔۔ 😀 میں چیلنج کرتا ہوں کہ اگر نواز شریف میں جرات ہے اور وہ ایک باپ کی اولاد ہے تو 6 اکتوبر سے پہلے پاکستان سے باہر جا کے دکھائے۔

Malkani🕊️ profil fotoğrafı
Malkani🕊️2 yıl önce

پہلی بات اِس گونگلوں کو بولوں سر عام باہر نہ آئے کرے بالکل نیولا لگتا ہے دوسری بات پہلے خود جا کے اپنے کردار اور دل کا جائزہ لو کیونکہ اللّٰہ نے مہر لگا دی اور حرام رچ گیا ہے تم میں پٹواریوں۔ بوٹ چاٹ کر تم جسے لوگ ایسا بول رہے

Benzer Videolar