Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
جواب دو احمد شریف۔۔۔ یا جاگنگ پر جانا ہے؟ #9thMayfalseflag #9thMayFalseFlagOperation
261,299 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
7 Yorum

ڈی جی صاحب کی کانفرنس میں بہت زیادہ تضادات ہیں اُن میں سے چند تضاد: جو 30 کے لگ بھگ ہیں۔ پہلا تضاد: اگر 9 مئی کو لوگوں کو طاقت سے نہ روکنے کا مقصد کسی سیاسی جماعت کے مذموم مقاصد کو ناکام بنانا تھا تو پھر فوجی افسران کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر سزا کیوں دی گئی؟ دوسرا تضاد: کئی ماہ پہلے منصوبہ بندی ہوئی تو یہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے کیا کیا کر رہے تھے؟ تیسرا تضاد اگر چند لوگوں کے شر سے آرمی چیف اپنا جی ایچ کیو سنبھال نہیں سکا تو پورا ملک کیا سنبھالے گا؟ فوری استعفیٰ کیوں نہیں دیا؟ چوتھا تضاد: جو لوگ پریس کانفرنس کرکے پی ٹی آئی سے جدا ہوگئے وہ کیوں بری الزمہ ہوگئے؟ پانچواں تضاد: فوجی افسران کا ٹرائل سویلین عدالتوں میں نہیں ہوسکتا تو سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیوں کر رہے ہیں؟ چھٹا تضاد: اگر ڈیڑھ سال سے فوج کے خلاف قوم کی ذہن سازی کی گئی تو اتنا عرصہ انتظار کیوں کیا گیا؟ ساتواں تضاد: اگر وزیراعظم ملک کے ساتھ غداری کرے تو اسے منطقی انجام پر پہنچایا جاتا ہے اور آرمی چیف غداری کرے تو اس کا کورٹ مارشل نہیں ہوتا؟ آٹھواں تضاد: الیکشن کے لیے صوبہ پنجاب میں سیکورٹی فراہم نہ کرنے پر آرمی چیف نے آئین سے غداری کی، فوجی عدالتوں نے کاروائی کیوں نہ کی؟ نواں تضاد: فوج کے خلاف زہر اُگلنے والے معافی کے قابل نہیں تو ہر آئے روز حاضر جنرل فیض کو گالیاں دی جاتیں رہیں لیکن ادارے نے اُن کے خلاف کوئی کارروائی کیوں نہ کی؟ دسواں تضاد: اگر نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرداری کل تک فوج کو گالیاں بکتے رہے اور پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر فوج کو ننگا کرتے رہے تو ان کے خلاف کارروائی کیوں نہ کی گئی؟ گیارہواں تضاد: عمران خان پر قاتلانہ حملے ہوئے اُس نے فوجی افسران پر الزام لگایا تو فوج نے قبول نہ کیا، اب فوج عمران خان پر بغاوت کا الزام عائد کر رہی ہے عوام اور عمران خان کیسے قبول کریں گے؟ بارہواں تضاد: فوج پاکستان کے خلاف نہیں جاسکتی، پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ سابق وزیراعظم اگر بغاوت کر سکتا ہے تو سابق آرمی چیف کیسے دودھ کا دُھلا رہ سکتا ہے؟ کیا گارنٹی ہے کہ وہ پاکستان سے مخلص رہے گا جبکہ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان بھی نہیں رہتا؟ تیرھواں تضاد: سائیفر اگر جھوٹا تھا تو اس پر آزاد کمیشن بنا کر آزادانہ تحقیقات کیوں نہیں کی گئیں؟ چودھواں تضاد: آپ کے پاس جو ثبوت موجود ہیں وہ حقائق ہیں جبکہ سیاسی جماعتوں اور عوام عینی شاہدین ہیں وہ حقائق کیوں نہیں ہیں؟ پندرہواں تضاد: جو بھی فوج کے خلاف بولے گا وہ غیر ملکی ایجنسیوں کا ایجنڈا ہے اور جو مقبول سیاسی جماعت کے خلاف بولے گا وہ محبِ پاکستانی ہے۔ سولہواں تضاد: اگر عمارات کو گرا دیا جائے تو یہ ملک دشمنی اور بغاوت ہے اور اگر منتخب کردہ حکومت گرا دی جائے تو پاکستان کی بہتری ہے! سترھواں تضاد: یہ کیسا 9 مئی ہے جس میں بندے بھی تحریک انصاف کے مرے، گھر بھی تحریک انصاف کے گرائے گئے، جیلیں بھی پی ٹی آئی کے ورکرز سے بھری گئیں، کاروبار بھی پی ٹی آئی کے ورکرز کے بند ہوئے، تشدد بھی پی ٹی آئی کے ورکرز پر ہوا، مائیں بہنیں بھی پی ٹی آئی کے لوگوں کی اٹھائی گئیں، نہتے بھی یہی تھے، لیکن دہشتگرد بھی یہی ہیں؟ اٹھارواں تضاد: 9 مئ کے ماسٹر مائنڈز کوکیفرِ کردار تک پہنچائیں گے، کلبوشن کے خلاف، اے پی ایس وقوع میں ملوث اور کشمیر پر چڑھائی کرنے والے ماسٹر مائنڈز کے خلاف کیوں کچھ نہیں کیا؟ انیسواں تضاد: اگر میجر جنرل لیول کے لوگ عمران خان کی بات متاثر ہوکر 9 مئی کے واقعے میں ملوث ہوئے اور اُکسا دیا تو عام آدمی پر بیوقوف ہونے کا الزام کیوں؟ بیسواں تضاد: اگر چند فوجی افسران جو معلوم ہوسکے کہ وہ بھی 9 مئی میں ملوث تھے تو اُن کا کردار بھی آپ کے خلاف گواہی ہے کہ آپ ملک کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں! کیوں کہ آپ کہتے ہیں کہ فوج ملک کے خلاف نہیں جاسکتی۔ جو افسران آپ کے خلاف گئے شاید وہ ملک کے حق میں آپ کے خلاف گئے ہوں، نظر ثانی کی ضرورت ہے! اکیسواں تضاد: پیغام دیا گیا جو 9 مئی سے لاتعلقی کرے گا اس کے لیے بچت ہے یعنی عمران خان کہہ دے کہ میں نے سب کرایا اور معافی مانگتا ہوں تو معافی کا اعلان ہو جائے گا۔ پھر ان 102 لوگوں کو پریس کانفرنس کرنے کا موقع کیوں نہیں دیا جا رہا جیسے دیگر سیاسی لوگوں نے جدائی کانفرس کرکے خود کو بچا لیا؟ بائیسواں تضاد: 9 مئی سازش کئی ماہ قبل تیار کی گئی، کئی ماہ قبل ملک و جی ایچ کیو کے خلاف ملک کے اندر بیٹھ کر سازش ہو رہی تھی اور ایجنسیوں کو معلوم نہیں تھا جبکہ عمران خان کو سیکورٹی اور جاسوسوں کے حصار میں رکھا جا رہا ہے! #9thMayfalseflag #9thMayFalseFlagOperation

ابھی تو یہ ایک سوال سے گھبرا گئے ، جب اوپن ٹرائل میں عمران خان ثبوت سامنے رکھیں گے تب DGISPR صاحب کی کیا حالت ہوگی۔ #May9th_FalseFlag

راجہ صاحب کیا جواب دیں ڈالروں نے منہ کے ساتھ ساتھ کچھ اور بھی بند کیا ہوا ہےان سب کیا ۔🚨

جن لوگوں کو 9 مئی کے احتجاج کے جرم میں دہشتگرد قرار دیا گیا ہے اگر وہ لوگ دشمن ملک سے F16 پر اتے تو ان کو Tea پیلا کر سوٹبوٹ دلا کر عزت سے گھر پہنچا دیتے۔ مطلب دشمن کے بچوں کو پڑھنا ہے اور پاکستان کے بچوں پے ظلم کرکے دہشگرد قرار دے کے جیل میں ڈلنا ہے اور قتل کرانا ہے.😢💔

Nerd Alert

بڑی عزت سے عزت اتار کر ڈی خی ایی ایس پی ار کے پچھوڑے گھسا دی۔ اس کے بعد بولتی بند ہو گیی بس اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی۔ سنو احمقوں اب یہ سوالات ہر جگہ تم سے پوچھیے جائیں گے اور ان میں مڈید سوالات شامل ہوتے جائیں گے۔ خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتون کے بعد۔۔

یہ وہ ساوال ھیں جو پوری عالمی برادری کر رھئی ھے۔ مگر اس کا کوئی جواب نہیں آرھا ھے
