Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
جوان نے کمال کہہ دیا 🔥 تھوڑا عرصہ پہلے تک, آمریکی وزیراعظم چوہدری ہؤا کرتا تھا, پھر ٹرمپ شہباز شریف سے خود کو سلیوٹ مارنے لگا!!🤣 جب سے ٹرمپ شہباز شریف سے ملا ہے, آمریکی وزیراعظم کی اب کوئی سنتا ہی نہیں!!🤣🤣
16,231 görüntüleme • 5 ay önce •via X (Twitter)
6 Yorum

Ali Taj5 ay önce
صحیح بالکل صحیح! یہ خود تو ٹکے ٹوکری ہیں! اسے بھی ٹکے ٹوکری کردیا ہے۔ اللہ گھٹیا لوگوں کو اسی طرح ذلیل کرتا ہے جو ان کی صحبت میں بیٹھتا ہے وہ بھی ذلیل ہوتا ہے۔

SuãàdHàßh⁸⁰⁴5 ay önce
منحوس 😆😆😆 ویسے بات تو واقعی یہی سچ لگ رہی ہے یوٹرن پر یوٹرن لئے جارہا ہے ٹرمپ 🤣🤣🤣🤣

Shumaila5 ay önce
🤣😂🤣

Khalid Mahmood5 ay önce
Very nice

Fozia Syeda5 ay önce
@naveedch جیو ماسیر

Yousafzai5 ay önce
ویسے امریکہ USA میں وزیر اعظم نہیں ہوتا
