Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
جوانوں کا حوصلا پست کرنے کیلئے نیا ترانہ میں اکیلی کیوں سنو آپ سب بھی سنو پاک فوج زندہ باد
58,142 просмотров • 16 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 57

اس پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلنا چاہئے اور سزا کے طور پر فوجیوں کے کچھے بنیان دھلانے چاہئیں شکل سے بھی دھوبی ہے

🤣🤣🤣

سماع خراشی کی تو کیا ہی کہیں لیکن کوئی یہ بتائے گا کہ اس کے ہیئر سٹائل میں فرنٹ نقلی ہے یا بیک؟

اللہ ہی جانے

میں نئیں سننا 😂😂

سن لیں پلیز اچھی نیند آیے گئی 🤣🤣🤣

دیکھ لینا بعد میں نیند کی گولی نہ کھانی پڑ جائے

نہیں یہ سنتے ہی نیند آجانی ہے 🤣🤣🤣

😂😂

یہ بی جے پی کے بھگوا ڈریس میں کیوں ہے روز محشر اسکا حساب کتاب اس لئے زیادہ ہونا ہے کہ اس نے اپنے بیہودہ انداز میں گا گا کر لوگوں کو اذیت دی ہے

تمہیں کسں نے کہا خد کو ٹارچر کرو اور ہمیں بھی😂 ایک اور نمونہ بھی ہے اینجل گانا گایا تھا سرچ کرو😂

اچھا جی 🤣🤣🤣🤣🤣

Sir plz FM Hafiz Sayed Asim Munir kae liye bhi ak khiraje tahseen wala tarana bnaen wo 2025 ki jung Fatih haen.

🤭🤭🤭

Es ke hath kaat du yeh theek ho jaiga

توبہ توبہ 😀😀

Han sach keh raha hun sara ka sara dar o madar eske hathon se chalta hai dekho tu sahi ghor se

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

میرے کان جل گئے 🤣

🤣🤣

Fouj 's standard suits this guy and his song

کوئی گا کے تو دکھائے اس طرح چیلنج ھے

کوئی نہیں گا سکتا ایسا سچی 🤣

یہ دنیا کا واحد سنگر ھے جو اپنے ریکارڈ خود ھی توڑتا ھے

🤣🤣🤣

Abb tou issay chukk hee lein 🙏 Wjja b aagaii h

قسم سے یار دماغ خراب ہو گیا بیس سیکنڈ میں اللہ پوچھے گا تم سے اور اس بندے پر بین لگنا چاہیے ذہنی مریض بنا دیگا یہ

🤣🤣🤣🤣

😅

🤣🤣

اتنی خوشی اتنی خوشی ، کیا کروں گالی بھی تو نھی دے سکتا میں

نو پلیز گالی نہیں 🫣

😂😂

🤣🤣🤣🤣

🤣🤣

اے ایہی ڈزرو کردے

توبہ...

🤣

اے اجڑے چمن ہاے ہاے😂

No way 😂

🤣🤣🤣

یہ بندہ اس قوم پر بطور سزا مسلط کیا گیا ھے۔

یہ کونسا کیڑا ہے اور کہاں سے نکلا ہے

اس کو بند کرادو یقین جانو صوبہ نہیں چاہیے

خدائ خو دی ستی کہ مڑ شی گنجینہ

سارے موڈ کا بیڑہ غرق کردیا تم خدا پوچھے گا تم سے🫵

ہاہاہاہا اچھا سوری 🤣🤣

فوج کو چاہیے اس نغمے پر اس کو گولی مار کر شہید کا درجہ دے دیں

🤣🤣🤣🤣

جا بجا ہے دم بدم 🥲

Shukar karen 1965 men jung larne walon ne nhin suna yae 😅

رہتا زیادہ تر باہر ہے اور چمن کے بے سُرے گانے ملک کے لیے

😄

اجڑا چمن 😂😂

🤣🤣

Duniyaan ki kisi cheez ne mujhay itni Azyat nahin di jitnay is ko dekh ke hoti hai... 😡

مجھے بھی سچی
